ملک میں نومبر میں 17 ارب 20 كروڑ روپے كے موبائل فون درآمد كیے گئے

اسلام آباد: ملک میں گزشتہ ماہ نومبر میں 17 ارب 20 كروڑ روپے كے موبائل فون درآمد كیے گئے۔ وفاقی ادارہ شماریات نے نومبر 2019 كے درآمدات سے متعلق اعداد و شمار جاری كردیئے ہیں جس کے مطابق ملک میں مزید پڑھیں

گیس نرخ میں ممکنہ اضافہ، یوریا اور سی این جی مہنگی ہوجائے گی

کراچی: حکومت کی جانب سے گیس ٹیرف میں مجوزہ اضافے کی صورت میں فی بوری یوریا کی قیمت میں یکدم600روپے، سی این جی کی فی کلوگرام قیمت24روپے کے اضافے اور پاکستان سے برآمدہونے والی ویلیوایڈڈ ٹیکسٹائل سمیت دیگر مصنوعات کی مزید پڑھیں

اوگرا کا گھریلو صارفین کیلئے گیس 214 فیصد تک مہنگی کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے گھریلو صارفین کیلئے گیس 214 فیصد تک مہنگی کرنے کا فیصلہ جاری کردیا ہے جس کا اطلاق یکم جنوری سے ہوگا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں اضافے مزید پڑھیں

اسٹاک مارکیٹ پر اثر انداز ہونے والے افراد کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد: سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان(ایس ای سی پی)نے اسٹاک مارکیٹ کی ٹریڈنگ پر اثر انداز ہونے والے گمراہ کن معلومات یا تجزئیات میں ملوث عناصر و لوگوں کے خلاف کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایس ای مزید پڑھیں

عالمی ریٹنگ ایجنسی نے 5 پاکستانی بینکوں کی ریٹنگ بھی منفی سے مستحکم کر دی

کراچی: بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے 5 پاکستانی بینکوں کے آؤٹ لک منفی سے مستحکم کردیا ہے۔ ریٹنگ ایجنسی موڈیز کی 18 ماہ کے وقفے کے بعد 2 دسمبر کو پاکستان کا آؤٹ لک منفی سے مستحکم کیے جانے مزید پڑھیں

حکومت نے قومی اسمبلی میں 10 ارب 40 کروڑ ڈالر قرضہ لینے کا اعتراف کر لیا

اسلام آباد: پی ٹی آئی حکومت نے اپنے دور میں لیے گئے قرضوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردیں۔ وزیر برائے اقتصادی امور حماد اظہر نے وقفہ سوالات میں بتایا حکومت نے مختلف ممالک و اداروں سے 10 ارب مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج دنیا کی بہترین کارکردگی کی حامل مارکیٹ قرار

کراچی: امریکی ڈیٹاومیڈیا کمپنی بلوم برگ نے پاکستان اسٹاک ایکس چینج کودنیا کی بہترین کارکردگی کی حامل مارکیٹ قرار دیدیا۔ بلوم برگ کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں گذشتہ 3ماہ کے دوران امریکی ڈالرکے تناظر میں مجموعی طورپر36فیصد کی مزید پڑھیں

آٹا، میدہ، سوجی سمیت گندم کی دیگر مصنوعات کی برآمد پر پابندی

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آٹے، میدے اور سوجی سمیت گندم کی دیگرمصنوعات کی برآمد پر پابندی عائدکر دی ہے۔ وزارت تجارت کی جانب سے گزشتہ روز(جمعہ)باضابطہ طورپرنوٹیفکیشن نمبری 1481(I) / 2019 ء جاری کردیا ہے، جس کے ذریعے ایکسپورٹ مزید پڑھیں