عوام سے 416 ارب لیکر خزانے میں نہ دینے والوں کو 208 ارب معاف

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کے اجلاس میں ڈی جی گیس کے بیان میں بتایا گیاکہ اس ضمن میں صدارتی آرڈی ننس حتمی مراحل میں ہے۔ جن صنعتکاروں کے واجبات معاف کرنے جارہی ہے ،ان میں سے زیادہ ترکراچی مزید پڑھیں

پہلا حکومتی سال: دنیا میں ادویہ 30 فیصد، پاکستان میں 70فیصد مہنگی ہوئیں

موجودہ حکومت کے پہلے سال کے دوران وزارت قومی صحت اور اس کے ماتحت ادارے بد ترین انتظامی بے حسی کا شکار رہے۔ کسی بھی ادارے کا مستقل سربراہ تعینات نہ کیا جاسکا، وفاقی وزیر عامر کیانی کی قربانی بھی مزید پڑھیں

سرمایہ کاروں کو بزنس ویزا کیلیے درپیش مشکلات ختم کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت کی جانب سے بیرون ملک سے آنے والے سرمایہ کاروں کو بزنس ویزا کی سہولت کے اجرا کے بعد امیگریشن کراچی کے چند افسران غیرملکی سرمایہ کار اور ان کے میزبان کاروباری اداروں کو بلاضرورت تنگ کررہے تھے مزید پڑھیں

چھوٹی گاڑیوں کے مالکان سے تاحیات ٹیکس وصولی کا فیصلہ

اسلام آباد:فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے صوبوں کی جانب سے چھوٹی گاڑیوں پر تاحیات ٹیکس وصولی کے ٹوکن کا فائدہ اٹھاتے ہوئے چھوٹی گاڑیوں کے مالکان سے تاحیات ٹیکس وصولی کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

بڑی کمپنی نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں ایک ماہ میں دوسری مرتبہ اضافہ کر دیا

لاہور:پاک سوزوکی نے گاڑیوں کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر اضافہ کردیا، سوزوکی آلٹو وی ایکس میں 1 لاکھ36ہزار روپے اضافہ کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پاک سوزوکی نے ایک ماہ میں دوسری مرتبہ گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا مزید پڑھیں

اوورسیز پاکستانیوں کے لیے ٹیکس نظام کو اسی سال سے نافذ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: نان ریزیڈنٹ پاکستانیوں کیلیے نیا ٹیکس نظام رواں سال سے ہی نافذالعمل ہوگا۔روزنامہ ایکسپریس کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی ار) نے غلطی کی تصحیح کرتے ہوئے اوورسیز پاکستانیوں کے لیے ٹیکس نظام کو اسی سال مزید پڑھیں