کیچوے کے پیٹ میں اینٹی بایوٹک کی دریافت

بوسٹن: جرمنی، سوئٹزرلینڈ اور امریکی سائنسدانوں کی تحقیقی ٹیم نے ’’نیماٹوڈز‘‘ (ایک خاص قسم کے کیچووں) کے پیٹ میں ایک ایسا مادّہ دریافت کیا ہے جو انتہائی سخت جان بیکٹیریا کو بھی ہلاک کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اگر اس مزید پڑھیں

ڈائلیسس کے مریض اب مشینی گردہ ساتھ رکھ سکیں گے

سنگاپور: گردوں کی ناکارگی اور مسلسل عارضے کے شکار افراد کےلیے اب ایک اچھی خبر ہے کہ پوری ڈائلیسس مشین اب ایک بیگ میں سماسکتی ہے جسے آپ اٹھاکر دفتر اور دیگر مقامات تک لے جاسکتے ہیں۔ اسے ’مشینی گردہ‘ مزید پڑھیں

الزائیمر کا لاعلاج مرض چھوٹی تبدیلیوں سے شروع ہوتا ہے، ماہرین

کراچی: دماغی و ذہنی امراض کے ماہرین نے کہا ہے کہ حافظے کی کمزوری (الزائمر) میں انسان کے معمولاتِ زندگی، مزاج اور رویّے میں چھوٹی چھوٹی تبدیلیاں آنے لگتی ہیں جن پر توجہ نہ دینے سے یہ مرض الزائمر میں مزید پڑھیں

عالمی ادارہ برائے صحت نے انسولین کی قیمت کم کرنے کا منصوبہ پیش کردیا ویب ڈیسک 3 گھنٹے پہلے

جینیوا: عالمی ادارہِ صحت نے دنیا بھر میں ذیابیطس کے مریضوں کے لیے انسولین کی قیمتیں کم کرنے کے ایک منظم منصوبے کا اعلان کیا ہے۔ ڈبلیو ایچ او چاہتا ہے کہ مختلف کمپنیاں جنیرک یا فارمولے کے تحت انسولین مزید پڑھیں

پاکستان میں ٹائیفائڈ کی نئی قسم کے خلاف ویکسی نیشن مہم کا آغاز

کراچی: پاکستان بالخصوص صوبہ سندھ میں ٹائیفائڈ کی ایک نئی قسم ایکس ڈی آر ٹائیفائڈ کی دریافت اور وبائی صورت کے بعد پورے صوبے میں ویکسین مہم شروع کردی گئی ہے۔ اس ضمن میں صوبے کے لاکھوں بچوں کو ٹائیفائڈ مزید پڑھیں

غذائی اجزا کے کیپسول نہ کھائیں، خردبینی ذرات آزمائیں

بوسٹن: جسم میں فولاد کی کمی ہو یا وٹامن گھٹا ہوا ہو، ڈاکٹر جھٹ سے متعلقہ سپلیمنٹ کی گولیاں یا مہنگے کیپسول لکھ دیتےہیں لیکن وہ دن دور نہیں جب ایک خردبینی ذرے میں یہ اجزا شامل کرکے انہیں استعمال مزید پڑھیں