شدیدگرمی کے دوران شہری بازاری کھانوں سے گریز کریں،ڈاکٹر آمنہ امبر

لاہور (سٹاف رپورٹر) معروف میڈیکل افسر ڈاکٹر آمنہ امبر نے کہا ہے کہ شدید گرمی کی موجودہ لہر کے دوران شہری بازاری کھانے اور رنگ برنگے غیر معیاری مشروبات کے استعمال سے گریز کریں انہوں نے کہا کہ باسی اور مزید پڑھیں