افغان طالبان نے پاکستانی طالبان کے بارے میں بڑا اعلان کردیا

کابل : افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے واضح کیا ہے کہ طالبان افغان سرزمین کو پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے۔ پاکستانی ٹی وی چینل ہم نیوز کو دیے گئے انٹرویو میں ذبیح اللہ مجاہد مزید پڑھیں

میجرعزیز بھٹی شہید کے ساتھ ملالہ کی تصویر، مطالعہ پاکستان کی کتاب کا تمام اسٹاک مارکیٹ سے اٹھا لیا گیا

لاہور: پنجاب میں مطالعہ پاکستان کی کتاب کا تمام اسٹاک مارکیٹ سے اٹھا لیا گیا۔ترجمان پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کا کہنا ہے کہ مطالعہ پاکستان کی کتاب این او سی کے بغیر چھاپی گئی ہے اور نجی پبلشر کے خلاف مزید پڑھیں

شہبازشریف کا ایف آئی اے میں ہراساں کرنے کا معاملہ میڈیا پر لانے کا فیصلہ

لاہور : مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہبازشریف نے ایف آئی اے میں ہراساں کرنے کے حوالے سے میڈیا میں حقائق لانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر مزید پڑھیں

کابل، بھارتی عملے کو نکالنے کیلئے آئے جہاز میں افغان فوج کیلئے اسلحہ لانے کا انکشاف

کابل : بھارتی عملے کو نکالنے کیلئے آئے جہاز میں افغان فوج کیلئے اسلحہ لانے کا انکشاف ہوا جس کی تصاویر بھی سامنے آگئیں ۔ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی عملے اور مبینہ ’را‘ ایجنٹوں کو نکالنے کیلئے آئے مزید پڑھیں

مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کارشتہ طے پاگیا،منگنی کہاں ہوگی ؟

لندن : سابق وزیراعظم نوازشریف کے نواسے اورمسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف کے صاحب زادے جنید صفدر کا رشتہ احتساب بیورو کے سابق چیئرمین سیف الرحمان کی بیٹی سے ہونا قرار پا گیاہے،اس سلسلہ میں باضابطہ مزید پڑھیں

ایف آئی اے پیشی پر شہباز شریف کو مستقبل کا وزیراعظم کہہ کرپکارا گیا

اسلام آباد : ایف آئی اے نے شہباز شریف کی جانب سے ہراساں کرنے کے الزامات مسترد کر دئیے۔تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے ایف آئی اے کی تفتیشی ٹیم پر ہراساں کرنے کا الزام مزید پڑھیں