الیکشن ریفارمز نہیں کریں گے تو ہرانتخاب میں تنازعات سامنے آئیں گے.عمران خان

اسلام آباد: قومی اسمبلی اپوزیشن اور حکومتی بنچوں کے درمیان شدید تلخی کے بعد آخرکار وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی میں اپنا خطاب شروع کردیا ہے ایوان میں آمد پر حکومتی اراکین نے عمران خان کا استقبال کیا. وزیراعظم مزید پڑھیں

افغانستان سے دہشت گردوں کی پاک فوج کی چیک پوسٹ پر فائرنگ، 2 جوان شہید ہوگئے

شمالی وزیرستان: افغانستان سے دہشت گردوں کی پاک فوج کی چیک پوسٹ پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں کی جانب سے بین الاقوامی مزید پڑھیں

دورہ ناران، وزیراعظم عمران خان کی صحافیوں سے کی گئی گفتگو سنسر کر دی گئی

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے پیر کو خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقام وادی ناران کا دورہ کیا گیا اس موقع پر ان کی صحافیوں سے گفتگو سنسر کر کے پی ٹی وی پر نشر کی گئی۔اردو نیوز کی رپورٹ مزید پڑھیں

امریکا نے” کواڈ“ نامی علاقائی اتحاد بنا کر معاملہ پیچیدہ کردیا،وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امریکا نے” کواڈ“ نامی علاقائی اتحاد بنا کر معاملہ پیچیدہ کردیا، بھارت کو بھی” کواڈ “نامی اتحاد میں شامل کرلیا گیا، مغربی طاقتوں کا پاکستان پر ایک اتحاد کو چننے کیلئے مزید پڑھیں

عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 80 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

اسلام آباد: ورلڈ بینک کے بورڈ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرز نے پاکستان میں دو پروگراموں کی مالی اعانت کے لیے 80 کروڑ ڈالر کی منظوری دیدی ہے ورلڈ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ان پروگراموں میں پاکستان پروگرام مزید پڑھیں

جوہر ٹاؤن دھماکا، دشمن نے افغان سرحد کی بجائے خلیجی ریاست کا راستہ اختیار کیا

لاہور : لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں ہونے والے دھماکے سے متعلق اہم انکشافات آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ذرائع کے مطابق دشمن نے افغان سرحد کی بجائے ایک خلیجی ریاست کا راستہ اختیار کیا۔ایک خلیجی ریاست میں دو پاکستانی مزید پڑھیں

را اور این ڈی ایس ملوث:جوہر ٹاؤن دھماکے میں ملوث تمام نیٹ ورک پکڑا گیا

لاہور : لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں ہوئے دھماکے میں ملوث تمام نیٹ ورک پکڑا گیا، تحقیقات میں بھارتی خفیہ ایجنسی را اور افغان ایجنسی این ڈی ایس کے ملوث ہونے کے شواہد مل گئے۔ ذرائع سے معلوم ہوا مزید پڑھیں