حکومت کا پنجاب کے 10 اضلاع میں اسکول مزید بند رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد : وفاقی حکومت نے لاہور سمیت صوبہ پنجاب کے 10 اضلاع میں اسکول مزید بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ لاہور سمیت پنجاب کے مزید پڑھیں

نیب میں پیشی سے قبل حفاظتی ضمانت‘مریم نوازہائی کورٹ پہنچ گئیں

لاہور: سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی اورمسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز حفاظتی ضمانت کیلئے لاہور ہائی کورٹ پہنچ گئی ہیں‘مریم نواز اچانک لاہور ہائیکورٹ پہنچنے کے بعد چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی عدالت میں پیش ہوئیںانہیں نیب مزید پڑھیں

براڈ شیٹ انکوائری کمیشن کی رپورٹ پبلک کرنے کے حوالے سے اہم پیشرفت

اسلام اباد: وزیراعظم عمران خان نے براڈ شیٹ انکواری رپورٹ کابینہ میں پیش کرنے کی ہدایت کردی۔ میڈیا ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی قانونی ٹیم نے براڈ شیٹ انکوائری رپورٹ وزیراعظم عمران خان کو پیش کی ، جس مزید پڑھیں

ہم سے غلطی ہو گئی کہ ہم نے بلاول بھٹو کو پلیٹ فارم دے دیاوہ تو پنجاب میں ایک جلسی بھی نہیں کر سکتا تھا

لاہور : پی ڈی ایم اتحاد میں پیپلز پارٹی اور ان لیگ کے ہاتھ ملانے پر بہت سارے لوگوں نے اعتراض کیا تھا اس حوالے سے ان کی منطق یہ تھی کہ یہ ماضی کی حریف جماعتیں آج بھی ایک مزید پڑھیں

امریکہ : گروسری اسٹور میں مسلح شخص کی فائرنگ ، 10 افراد ہلاک ہوگئے

واشنگٹن: امریکی ریاست کولوراڈو میں مسلح شخص کی فائرنگ سے کم از کم 10 افراد ہلاک ہو گئے ، پولیس نے حملہ آور کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایک مشتبہ مزید پڑھیں

مولانا کو عمران خان کے کورونا پر شک، پی ٹی آئی نے دلچسپ پیشکش کر دی

کراچی : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور گورنر سندھ عمران اسماعیل نے مولانا فضل الرحمان کو پیشکش کی کہ اگر انہیں وزیراعظم کے کورونا پر شک ہے رو عمران خان کو جا کر گلے لگا لیں۔کراچی میں میڈیا سے مزید پڑھیں

کورونا وائرس:پنجاب حکومت کا شادی بیاہ اور دیگر اجتماعات پر پابندی عائدکرنے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب حکومت نے صوبے میں کورونا وائرس کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظردو ہفتوں کے لیے شادی کی تقریبات اور دیگر اجتماعات پر پابندی عائدکرنے کا فیصلہ کیا ہے وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان مزید پڑھیں

عالمی رہنماؤں کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان کیلئے نیک خواہشات کے پیغمامات کا سلسلہ جاری

اسلام اباد: وزیر اعظم عمران خان کے کورونا میں مبتلا ہونے کے بعد عالمی وہنماؤں کی جانب سے ان کی خیریت دریافت کرنے اور نیک خواہشات کا پیغمام پہنچانے کا سلسلہ جاری ہے ، سعودی عرب کی اعلیٰ قیادت نے مزید پڑھیں