پیپلز پارٹی اور اے این پی کی نیا اتحاد بنانے کی تیاریاں

اسلام آباد : پاکستان پیپلز پارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی نے اپوزیشن کا نیا اتحاد بنانے کی تیاریاں شروع کردیں ، اتحاد میں شامل کرنے کیلئے دعوت دی جانے والی دیگر جماعتوں کے نام بھی سامنے آگئے۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

جہانگیر ترین کے شکوے، وزیراعظم عمران خان کی قانون کا سامنا کرنے کی ہدایت

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جس پر بھی الزامات ہیں قانون کا سامنا کرے، عدالتیں انصاف فراہم کریں گی۔لاہور کے دورے کے دوران وزیراعظم عمران خان نے مزید کہا کہ ریاست مدینہ میں قانون سب مزید پڑھیں

ملکی زرمبادلہ ذخائر ساڑھے 3 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

کراچی : ملکی معیشت کے حوالے سے بہت بڑی خوشخبری، پاکستان کو اربوں ڈالرز مل گئے، ملکی زرمبادلہ ذخائر ساڑھے 3 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ٹوئٹر اکاونٹ سے مزید پڑھیں

عمران خان کو نقصان پہنچانے کا سوچ بھی نہیں سکتا ، جہانگیر ترین

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ پوری ایمانداری اور خلوص سے وزیر اعظم کا ساتھ دیا ، عمران خان کو نقصان پہنچانے کا تصور بھی نہیں کرسکتا۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا ذرائع مزید پڑھیں

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا اکتوبر میں دورہ پاکستان متوقع

اسلام آباد : بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے رواں برس اکتوبر کے مہینے میں دورہ پاکستان کا امکان ظاہر کردیا گیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق پاک بھارت تعلقات میں حالیہ پیش رفت دیکھی جارہی ہے اسی مزید پڑھیں

لاہور میں مثبت کورونا کیسز کی شرح 22 فیصد تک پہنچ گئی

لاہور : صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں مثبت کیسز کی شرح 22 فیصد تک پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب اور بالخصوص دارا؛لحکومت لاہور میں کورونا مثبت کیسز میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوچکا ہے جہاں مثبت کیسز مزید پڑھیں

پاکستان کا نام ریڈلسٹ میں کیوں ڈالا گیا؟جواب دیں،برطانوی اراکین اسمبلی

لندن : کوروناوائرس کی تیسری لہر عروج پر ہے جبکہ طبی ماہرین کے مطابق کچھ ممالک میں چوتھی لہر بھی آ چکی ہوئی ہے۔دعویٰ یہی کیاجا رہا ہے کہ تیسری لہر اب تک آنے والی کورونا کی سبھی لہروں سے مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ نے رمضان المبارک میں چینی کی قیمت کا تعین کردیا

لاہور: لاہورہائیکورٹ نے اہم حکم جاری کرتے ہوئے رمضان المبارک میں شوگر ملوں سے چینی 80 روپے فی کلو کے حساب سے خریدنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس شاہد جمیل نے شوگر ملز کی درخواستوں پر سماعت مزید پڑھیں