وزیر اعظم عمران خان کی افغان صدر سے ملاقات، افغان مفاہمتی عمل پر بات چیت

کابل: وزیراعظم عمران خان نے افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات کی ہے جس میں انہوں نے افغان مفاہمتی عمل پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ کابل میں وزیراعظم عمران خان نے افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات کی ہے، جس مزید پڑھیں

جماعۃ الدعوۃ کے حافظ سعید کو دہشتگردی کے جرم میں مزید ساڑھے 10 سال قید

لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت نے کالعدم جماعۃ الدعوۃ کے سربراہ پروفیسر حافظ محمد سعید کو قید کی سزا سنا دی۔ لاہور میں جج ارشد حسین بھٹہ کی عدالت نے سی ٹی ڈی کی طرف سے درج مقدمہ نمبر 16/19 مزید پڑھیں

شہبازشریف کو بکتربند گاڑی میں عدالت لانے سے روک دیا گیا

لاہور: احتساب عدالت نے مسلم لیگ (ن) کے صدرشہباز شریف کو بکتر بند گاڑی کے بجائے بلٹ پروف گاڑی میں پیش کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ احتساب عدالت کے ایڈمن جج جواد الحسن نے شہبازشریف کوبکتربند میں عدالت پیش مزید پڑھیں

کورونا کی دوسری لہر میں شدت؛ 24 گھنٹوں میں37 افراد جاں بحق

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد 30 ہزار سے زائد ہوگئی جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 37 افراد کورونا کے باعث جان سے ہاتھ دھوبیٹھے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکے تازہ اعداد مزید پڑھیں

وزیراعظم کی گلگت بلتستان الیکشن میں کامیاب مہم پروزرا کے لیے ڈیسک بجا کرتعریف

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے گلگت بلتستان الیکشن میں کامیاب مہم پروزرا کے لیے ڈیسک بجا کرتعریف کی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ کابینہ اجلاس میں وزیراعظم نے ڈیسک بجا کرمہم کی تعریف کی۔ مزید پڑھیں

بلاول اور مریم کی فون پر گفتگو، جی بی انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی مذمت

گلگلت بلتستان: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مریم نواز نے گلگت بلتستان کے انتخابات میں مبینہ دھاندلی مزید پڑھیں

بختاور بھٹو زرداری کے منگیتر کون ہیں؟ مکمل تفصیلات سامنے آگئیں

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے بختاور بھٹو زرداری کے منگیتر سے متعلق مکمل تفصیلات شیئر گئی ہیں۔ جب سے بختاور بھٹو کی زرداری کی منگنی کی خبریں منظر عام پر آئی ہیں لوگ یہ جاننے کے مزید پڑھیں

گلگت بلتستان انتخابات میں پی ٹی آئی اور آزاد امیدواروں نے میدان مار لیا

گلگت بلتستان کے انتخابات میں تمام نشستوں کے غیر سرکاری نتائج موصول ہوگئے، تحریک انصاف 10 نشستوں کے ساتھ سرفہرست ہے جب کہ پیپلز پارٹی 3 نشستوں کے ساتھ دوسرے اور (ن) لیگ دو نشستوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر مزید پڑھیں

وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

کراچی: وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ وزیراعلی سندھ نے اس متعلق کہا کہ مجھے جمعے کوہلکا بخارمحسوس ہوا تھا جس پرٹیسٹ کرایا۔ ڈاکٹرکی مزید پڑھیں