نواز شریف کے اسلام آباد ہائی کورٹ کے سامنے سرنڈر کرنے کی مہلت ختم

نواز شریف کے اسلام آباد ہائی کورٹ کے سامنے سرنڈر کرنے کی مہلت ختم ہوگئی اور دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف جان بوجھ کر عدالت میں پیش نہیں ہورہے۔ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن مزید پڑھیں

حکومت کا 26 نومبرسے ایک ماہ کے لیے تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان

اسلام آباد: کورونا وبا کے بڑھتے کیسزکے پیش نظرحکومت نے 26 نومبرسے ایک ماہ کے لیے تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیرشفقت محمود نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وبا مزید پڑھیں

کراچی کے اسپتالوں میں کورونا کے مریضوں کے لئے جگہ کم پڑنا شروع

کراچی: شہرقائد کے سرکاری اسپتالوں میں کورونا کے مریضوں کے لئے جگہ کم پڑنا شروع ہوگئی۔ کراچی کے سرکاری اسپتالوں میں کورونا کے مریضوں کے لئے جگہ کم پڑنا شروع ہوگئی جس کے بعد شہری نجی اسپتالوں میں جانے پرمجبورہوگئے مزید پڑھیں

پشاورمیں ضلعی انتظامیہ کا پی ڈی ایم کوجلسے کی اجازت دینے سے انکار

پشاور: ضلعی انتظامیہ نے کورونا وبا کے پھیلاؤ کے پیش نظرپی ڈی ایم کو جلسے کی اجازت دینے سے انکارکردیا۔ پشاورمیں ضلعی انتظامیہ نے کورونا وبا کے پھیلاؤکے خطرے کے پیش نظرپی ڈی ایم کوجلسے کی اجازت دینے سے انکارکرتے مزید پڑھیں

کورونا کی دوسری لہر میں شدت آگئی؛ ایک دن میں 36 افراد جاں بحق

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد 33 ہزار سے زائد ہوگئی جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 36 افراد کورونا کے باعث جان سے ہاتھ دھوبیٹھے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکے تازہ اعداد مزید پڑھیں

کورونا وبا عالمی حقیقت ہے اپوزیشن ہوش کے ناخن لے، شبلی فراز

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ کورونا وبا عالمی حقیقت ہے اپوزیشن ہوش کے ناخن لے اور عوام دشمنی کی مرتکب نہ ہو۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان کی افغان صدر سے ملاقات، افغان مفاہمتی عمل پر بات چیت

کابل: وزیراعظم عمران خان نے افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات کی ہے جس میں انہوں نے افغان مفاہمتی عمل پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ کابل میں وزیراعظم عمران خان نے افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات کی ہے، جس مزید پڑھیں

جماعۃ الدعوۃ کے حافظ سعید کو دہشتگردی کے جرم میں مزید ساڑھے 10 سال قید

لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت نے کالعدم جماعۃ الدعوۃ کے سربراہ پروفیسر حافظ محمد سعید کو قید کی سزا سنا دی۔ لاہور میں جج ارشد حسین بھٹہ کی عدالت نے سی ٹی ڈی کی طرف سے درج مقدمہ نمبر 16/19 مزید پڑھیں