بلاول اور مریم کی فون پر گفتگو، جی بی انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی مذمت

گلگلت بلتستان: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مریم نواز نے گلگت بلتستان کے انتخابات میں مبینہ دھاندلی مزید پڑھیں

بختاور بھٹو زرداری کے منگیتر کون ہیں؟ مکمل تفصیلات سامنے آگئیں

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے بختاور بھٹو زرداری کے منگیتر سے متعلق مکمل تفصیلات شیئر گئی ہیں۔ جب سے بختاور بھٹو کی زرداری کی منگنی کی خبریں منظر عام پر آئی ہیں لوگ یہ جاننے کے مزید پڑھیں

گلگت بلتستان انتخابات میں پی ٹی آئی اور آزاد امیدواروں نے میدان مار لیا

گلگت بلتستان کے انتخابات میں تمام نشستوں کے غیر سرکاری نتائج موصول ہوگئے، تحریک انصاف 10 نشستوں کے ساتھ سرفہرست ہے جب کہ پیپلز پارٹی 3 نشستوں کے ساتھ دوسرے اور (ن) لیگ دو نشستوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر مزید پڑھیں

وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

کراچی: وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ وزیراعلی سندھ نے اس متعلق کہا کہ مجھے جمعے کوہلکا بخارمحسوس ہوا تھا جس پرٹیسٹ کرایا۔ ڈاکٹرکی مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ ریفرنس؛ شہباز شریف اور حمزہ شہباز سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد

لاہور: احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔ لاہور کی احتساب عدالت کے جج جواد الحسن نے شہباز شریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس پر سماعت مزید پڑھیں

’مخالفین انتخابی نتائج تبدیل کرنے کےلیے جعلی ووٹ ڈلوا رہے ہیں،‘ ٹرمپ کا الزام

واشنگٹن: امریکی صدر اور ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے حامیوں سے پرجوش خطاب میں دعوی کیا ہے کہ وہ الیکشن جیت چکے ہیں لیکن ان کی فتح کو شکست میں بدلنے کی کوششیں جارہی۔ اسی مزید پڑھیں

آزادی اظہار رائے کی آڑ میں مسلمانوں کی توہین نہیں ہونی چاہیے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ رسول کریم ﷺکی شان میں توہین کوئی مسلمان برداشت نہیں کرسکتا ان کی ذات اقدس کی حرمت مسلمانوں کے لئے بہت اہم ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے بوسنیا کے صدرہرزیگووینا کے مزید پڑھیں

جسٹس قاضی فائز کو جان بوجھ کر فیض آباد دھرنا فیصلے پر ٹارگٹ کیا گیا، اختلافی نوٹ

اسلام آباد: جسٹس قاضی فائز ریفرنس میں سپریم کورٹ کے دو ججز کا اختلافی نوٹ سامنے آگیا۔ جسٹس منصور علی شاہ نے 65 صفحات پر مشتمل اختلافی نوٹ تحریر کیا جس میں انہوں نے لکھا کہ وحید ڈوگر نے جج مزید پڑھیں

وزیراعظم کا چھوٹی اور درمیانی صنعتوں کیلیے اضافی بجلی کی قیمت آدھی کرنے کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یکم نومبر سے چھوٹی اور درمیانے درجے کی صنعتوں کو اضافی بجلی 50 فیصد کم قیمت پر دیں گے۔ وزیراعظم عمران خان نے توانائی شعبے سے متعلق اظہار خیال کرتے ہوئے مزید پڑھیں

پٹرول مہنگا ہونے کیخلاف درخواست؛ اس کیس سے حکومت ہل جائے گی، لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے پٹرولیم مصنوعات کے مہنگا ہونے کیخلاف کیس میں ریمارکس دیے کہ اس کیس سے حکومت ہل جائے گی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد قاسم خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف درخواستوں پر سماعت کی۔ مزید پڑھیں