عسکری قیادت کی دعوت پر ملاقات ہوئی تھی، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عسکری قیادت کی دعوت پر ان سے ملاقات ہوئی تھی۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں ایل این جی ضمنی ریفرنس کی سماعت مزید پڑھیں

نیپرا عوامی سماعت؛ کے الیکٹرک سے معاہدہ ختم، بجلی کی نئی کمپنی بنانے کا مطالبہ

کراچی: کے الیکٹرک کے خلاف نیپرا کی عوامی سماعت میں شور شرابا ہوا اور بدنظمی پیدا ہوگئی۔ کراچی میں کے الیکٹرک کے خلاف نیپرا کی عوامی سماعت ہوئی جس میں چیئرمین نیپرا توصیف ایچ فاروقی اور کراچی چیمبر کے سابق مزید پڑھیں

پنجاب بھر کی شوگر ملزاربوں روپے کی نادہندہ ہونے کا انکشاف

لاہور: اینٹی کرپشن کی تحقیقات میں پنجاب بھر کی شوگر ملز اربوں روپے کی نادہندہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ شوگر ملز اسکینڈل میں اینٹی کرپشن کی تحقیقات میں انکشافات ہوا ہے کہ صوبے بھر کی شوگر ملز اربوں روپے مزید پڑھیں

سلمان شہباز کے چپڑاسی کے بینک اکاؤنٹ میں 2.3 ارب روپےکاانکشاف

لاہور: سابق وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کے چھوٹے بیٹے سلمان شہباز کے ملازمین کے بینک اکاؤنٹ میں بھی 9.5 ارب روپے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ ملازمین رمضان شوگر مل اور العریبیہ شوگر مل میں مزید پڑھیں

کس سیاست دان نے کتنا ٹیکس دیا، تفصیلات جاری

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف رونیو( ایف بی آر) نے ٹیکس ڈائریکٹری 2018 جاری کردی۔ مالی سال 2018 کے دوران ٹیکس کلیکشن میں سندھ بازی لےگیا اور پہلے نمبر پر آیا۔ فائلرز زیادہ ہونے کے باوجود پنجاب ٹیکس کلیکشن میں مزید پڑھیں

نیب نے شاہد خاقان کی زبان بند کرانے کے لئے ریفرنس بنایا، سندھ ہائیکورٹ

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ شاہد خاقان عباسی موجودہ وفاقی حکومت پر کھلم کھلا تنقید کرتے ہیں، ریفرنس بنانے کا مقصد شاہد خاقان عباسی کی زبان بند کرانا ہے۔ سابق ایم ڈی پی ایس او شیخ عمران مزید پڑھیں

مسئلہ کشمیر طاقت کے استعمال سے حل نہیں ہوگا، وزیر خارجہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کا مسئلہ طاقت کے استعمال سے حل نہیں ہوگا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت نہتے کشمیریوں پر طاقت کا استعمال گذشتہ 7 مزید پڑھیں