پانچ اگست کو نریندر مودی بہت بڑی غلطی کر بیٹھا،عمران خان

آزاد کشمیر : وزیراعظم عمران خان نے آزاد کشمیر اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں اتنی صلاحیت موجود ہے اس کا خود پاکستانیوں کو اندازہ نہیں۔وزیراعظم نے مقبوضہ کشمیر کی نیم خود مختار حیثیت کے خاتمے مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ 18 سالہ لڑکی شہید‘ 6 افراد زخمی

اسلام آباد : بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر ایک بار پھر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور 6 افراد زخمی ہوگئے فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری پریس ریلیز مزید پڑھیں

مودی نے ایودھیا میں متنازع رام مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

ایودھیا : بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ملک کی شمالی ریاست اترپردیش کے شہر ایودھیا میں متنازع رام مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا ہے ایودھیا پہنچنے کے بعد نریندر مودی نے مندر کی تعمیر کے قریب واقع ہنومان گڑھی مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی تسلط کے خلاف ’’یوم استحصال‘‘ منایا جارہا ہے

اسلام آباد: گزشتہ سال 5 اگست کے یک طرفہ اور غیر قانونی بھارتی اقدام کے خلاف مقبوضہ کشمیر، آزاد کشمیر اور پاکستان میں اس اقدام کو ایک سال مکمل ہونے پر آج ’’یوم استحصال ‘‘ منایا جارہا ہے۔ دنیا بھر مزید پڑھیں

بیروت دھماکوں سے پاکستانی سفارتخانہ بھی متاثر ہو گیا

بیروت : لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہونے والے دھماکے سے پاکستانی سفارت خانے کو بھی معمولی نقصان پہنچا ہے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بیروت کی بندرگاہ پر اسلحہ کے گودام میں دھماکوں کے نتیجے میں 78 افراد ہلاک ہوگئے مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کا بڑا اقدام، مقبوضہ کشمیر بن گیا پاکستان

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کا بڑا اقدام کہ مقبوضہ کشمیر پاکستان بن گیا، پاکستان نے سرکاری نقشے میں مقبوضہ کشمیر کو شامل کرلیا ہے، وفاقی کابینہ نے سرکاری نقشے کی منظوری دے دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

مودی نے معاشی مفادات کی خاطر پاکستان کی ہر قسم کی پُرامن کوشش رد کی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے معاشی مفادات کی خاطر پاکستان کی ہر کسی قسم کی پُرامن کوشش کو رد کیا۔ قطری نیوزچینل الجزیرہ کو انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان کا مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا 9 اور 10 محرم کو موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد : پنجاب حکومت نے 9 اور 10 محرم کو موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔محکمہ داخلہ پنجاب کا کہنا ہے کہ جلوس کے راستوں پر موبائل سروس بند رکھی جائے گی۔وزیراعلیٰ کی ہدایات پر محرم مزید پڑھیں