پاکستان کو ایف اے ٹی ایف کی بلیک لسٹ میں ڈالنے نہیں دینگے،چین نے بھارت اور امریکہ پر واضح کردیا

بیجنگ:چینی وزارت خارجہ کے اعلیٰ عہدیدار نے کہا ہے کہ ریاستوں کی جانب سے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے فورم کو اپنے ایجنڈے کی تکمیل کے لیے سیاست کی نذرنہیں کرنا چاہیے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق چینی مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن پر جان لیوا حملے کا خطرہ ’’را‘‘اور ’’این ڈی ایس ‘‘ نے کس سے رابطہ کرلیا؟ محکمہ داخلہ نے تھریٹ الرٹ جاری کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان پر حملے سے متعلق تھریٹ الرٹ جاری ،نجی ٹی وی کےمطابق پروونشل انٹیلی جنس سینٹر ہوم ڈیپارٹمنٹ نے مولانا فضل الرحمان کی زندگی کو خطرے سے متعلق تھریٹ الرٹ مزید پڑھیں

حکومت انصارالاسلام پر پابندی لگا کرپھنس گئی، اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا

اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے ہیں کہ جمعیت علماء اسلام (ف) کی تنظیم انصارالاسلام پر پابندی کا بظاہر نوٹیفکیشن غیر موثر ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں جے یو آئی (ف) کی ذیلی تنظیم مزید پڑھیں

ملک میں جاری سیاسی صورتحال ،عمران خان نے خاموشی سے بڑا قدم اٹھا لیا

لاہور: ملک میں جاری سیاسی صورتحال کے باعث وزیر اعظم عمران خان نے اپنا سعودی عرب کا دورہ منسوخ کردیا، ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا جارہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے دارالحکومت ریاض میں ہونے والی سرمایہ مزید پڑھیں

شاہد خاقان کو بھی ہسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد : شاہد خاقان عباسی کے گردے اورمثانے میں پتھری کی تشخیص ،ہسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق میڈ یکل بورڈ کی جانب سے اڈیالہ جیل میں شاہد خاقان عباسی کا معائنہ کیاگیا۔ طبی معائنے مزید پڑھیں

نوازشریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت منظور

لاہور :لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی چوہدری شوگرملز کیس میں ضمانت منظور کرلی ہے، عدالت نے ضمانت کیلئے ایک ایک کروڑ روپے کے دو مچلکے جمع کروانے کا حکم جاری کر دیا ہے۔یاد رہے کہ نوازشریف العزیزیہ ریفرنس مزید پڑھیں

پاکستان اور امریکہ کے مابین تعلقات کے نئے دور کا آغاز ، امریکہ کا 100 ملین ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان

اسلام آباد : امریکہ کی جانب سے پاکستان میں سیاحت کے شعبے میں 100 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان ،تفصیلات کے مطابق وزیر امورکشمیر بلتستان علی امین گنڈا پور سے امریکی وفد کی ملاقات ہوئی ہے۔گورنر گلگت بلتستان مزید پڑھیں

اب حکومت سے ریلیف کا طلبگار نہیں ہوں،معاملہ اللہ پر چھوڑ دیا۔۔۔!!! نواز شریف کا ہسپتال منتقلی کے بعد پہلا بیان سامنے آ گیا

اسلام آباد:سابق وزیراعظم نواز شریف اس وقت سروسز اسپتال میں زیر علاج ہیں جہاں ان کا علاج جاری ہے۔اسپتال منتقلی کے بعد نواز شریف کا پہلا بیان سامنے آیا ہے۔سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ معاملہ اللہ تعالی مزید پڑھیں

دنیا بھر کی سکھ برادری کیلئے بہت بڑا دن ،پاکستان اور بھارت کے درمیان کرتارپور راہداری منصوبے سے متعلق معاہدے پر دستخط

؁ اسلام آباد:پاکستان اور بھارت کے درمیان کرتارپور راہداری کا منصوبہ فعال کرنے سے متعلق معاہدے پر دستخط ہوگئے جس کے بعد بھارت اور دنیا کے دوسرے حصوں سے سکھ برادری دنیا کے سب سے بڑے گرد وارے آسکے گی۔کرتارپور مزید پڑھیں