شمالی کوریاکے رہنما کم جونگ اْن کی طبیعت انتہائی ناساز ہونے کی قیاس آرائیاں

پیانگ یانگ:شمالی کوریاکے سربراہ کم جونگ اْن کی صحت کے حوالے سے قیاس آرائیاں جاری ہیں۔مختلف غیر ملکی نشریاتی اداروں نے دعویٰ کیا ہے کہ کم جونگ اْن کی طبیعت دل کے آپریشن کے بعد انتہائی خراب ہے مگر اب مزید پڑھیں

بھارت کےہسپتالوں میں ہندو اور مسلمان مریضوں میں فرق کیا جانے لگا الگ الگ وارڈ قائم،ایسا کس نے کرنے کو کہا؟ ایم ایس نے بھانڈا پھوڑدیا

اسلام آباد : بھارتی ہسپتالوں میں بھی ہندو اور مسلمان مریضوں میں فرق کیا جانے لگا۔ گجرات کے شہر احمد آباد میں کورونا کے مسلمان اور ہندو مریضوں کے لیے الگ الگ وارڈ قائم کر دیے گئے۔الگ الگ وارڈ قائم مزید پڑھیں

سماجی فاصلہ کب تک جاری رکھنا ہوگا؟ ہارورڈ یونیورسٹی کی تجویز نے نیا پنڈوراباکس کھول دیا

واشنگٹن : ہارورڈ یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے کہا ہے کہ عالمی وباء کورونا سے نمٹنے کیلئے سماجی فاصلہ 2022ء تک جاری رکھنا ہوگا۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ صرف ایک بار کا لاک ڈاؤن کافی نہیں ہوگا ۔ اسٹڈی کے مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ کا چین اور عالمی ادارہ صحت پر کورونا وائرس پھیلانے کا الزام

واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین اور عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او )پر کورونا وائرس دنیا میں پھیلانے کا الزام عائد کرتے ہوئے امریکا کی جانب سے ہر سال عالمی ادارہ صحت کو دی جانے والی فنڈنگ مزید پڑھیں

بھارت، کورونا وائرس کی وجہ سے نریندر مودی نے لاک ڈاؤن میں توسیع کر دی

نئی دہلی : کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے خطرات کو مدنظر رکھتے ہوئے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ملک بھر میں جاری لاک ڈاؤن میں توسیع کو فیصلہ کر لیا ہے ۔بھارت میں ایک ماہ سے جاری لاک ڈاؤن کی مزید پڑھیں

کرونا سے ہلاک افرادکی میتیں جلانے کا حکم، ہمسایہ ملک میں مسلمان مشتعل

کولمبو : سری لنکا میں حکام نے کورونا وائرس کے انتقال کر جانے والے مریضوں کی لاشوں کا نذر آتش کیا جانا لازمی قرار دے دیا ہے۔ ایسے مریضوں میں سے تین مسلم شہریوں کی میتیں جبرا جلا دیے جانے مزید پڑھیں

ڈاکٹر کی آئسولیشن وارڈ میں 25 سالہ لڑکی کے ساتھ 2دن تک زیادتی

بھارت : بھارت میں ڈاکٹر نے آئسو لیشن وارڈ میں موجود لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔تفصیلات کے مطابق یوں تو بھارت میں خواتین کے ساتھ زیادتی کے واقعات پیش آنا عام بات سمجھی جاتی ہے،لیکن ایسے وقت میں مزید پڑھیں

افغانستان کا داعش خراسان کے سربراہ اسلم فاروقی کو پاکستان کے حوالے کرنے سے انکار

اسلام آباد: افغانستان نے دہشت گرد تنظیم آئی ایس آئی آیس خراسان کے سربراہ اسلم فاروقی کو پاکستان کے حوالے کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ افغان وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ افغانستان مزید پڑھیں