امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار

واشنگٹن: امریکی تعلیمی اداروں میں خواتین اساتذہ کی جانب سے کم عمر طالب علموں کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بڑھتے واقعات نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔برطانوی اخبار کی جانب سے جاری کی جانے والی رپورٹ نے تہلکہ مزید پڑھیں

پاکستان ایران نئے معاہدوں پر پیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی وارننگ

واشنگٹن : امریکا نے ایران کے ساتھ نئے معاہدے کرنے کی وجہ سے پاکستان پر پابندیاں عائد کرنے کا اشارہ دے دیا۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران امریکی وزارت خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا کہ پاک مزید پڑھیں

روانڈا منصوبہ: برطانوی پارلیمان میں تارکین وطن کی ملک بدری کا بل منظور

اسلام آباد : برطانوی پارلیمنٹ نے پیر کی رات کو تارکین وطن کو روانڈا بدر کرنے سے متعلق اس متنازعہ بل کو منظور کر لیا، جس کے تحت کچھ پناہ گزینوں کو مشرقی افریقی ملک بھیج دیا جائے گا۔ ایوان مزید پڑھیں

پاکستان کےمیزائل پروگرام میں معاونت کا الزام، امریکا نے4 کمپنیوں پرپابندی لگا دی

اسلام آباد: امریکہ نے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام میں معاونت کے الزام میں چار بین الاقوامی کمپنیوں پر پابندیوں کا اعلان کردیا ہے امریکی محکمہ خارجہ کے بیان میں کہا گیا کہ ان پابندیوں کا شکار بننے والی کمپنیوں مزید پڑھیں

ایران : اصفہان میں دھماکوں کی آوازیں اسرائیل نے میزائل حملہ کیا‘امریکی میڈیا کا دعوی

تہران/واشنگٹن: ایران کے وسطی صوبے اصفہان میں ہوائی اڈے کے قریب دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں جبکہ اسرائیل نے ایران پر’ ’میزائل حملہ“ کا دعوی جبکہ ایران نے اصفہان میں تین ڈرونز تباہ کرنے کا دعوی کیا ہے امریکی نشریاتی مزید پڑھیں

اسرائیل نے ایران کیخلاف جوابی کارروائی سے متعلق عالمی دبائو مسترد کردیا

تل ابیب: بظاہر ایران کے خلاف جوابی کارروائی سے باز رہنے کے لیے تمام عالمی دبا ئوکو مسترد کرتے ہوئے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل اپنے بہترین مفاد میں اپنی مرضی کے وقت اور مزید پڑھیں

اسرائیل ایران پر حملے سے گریز کرے،برطانوی وزیراعظم

لندن: برطانوی وزیر اعظم رشی سونک نے اپنے اسرائیلی ہم منصب بنجمن نیتن یاھو سے ٹیلیفون پر بات کرتے ہوئے کشیدگی کم کرنے پر زور دیاہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق رشی سونک نے اسرائیلی وزیر اعظم کو فون کیا مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات میں طوفانی بارشوں سے نظام زندگی درہم برہم

دوبئی: متحدہ عرب امارات میں طوفانی بارشوں نے نظام زندگی درہم برہم کر دیا ہے دوبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور گرد ونواح کے علاقوں میں سیلاب کی صورتحال پیدا ہوگئی ہے جبکہ اماراتی محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں اورژالہ باری کی مزید پڑھیں

بھارتی فضائیہ نے اننت امبانی کی شادی سے قبل ہونیوالی تقریبات کے دوران کیاخدمات پیش کیں؟

نئی دہلی : ایشیا اور انڈیا کے سب سے امیر انسان مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی کی حال ہی میں شادی سے قبل کی تقریبات پوری دنیا میں سرخیوں کی زینت بنیں، تقریبات کے دوران غیرمعمولی فضائی ٹریفک دیکھی مزید پڑھیں