غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری؛ ایک دن میں 400 فلسطینی شہید

غزہ: اسرائیل کی غزہ پر مسلسل 24 گھنٹے جاری بمباری میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 400 ہوگئی جس کے باعث 7 اکتوبر سے ہونے والی جھڑپوں میں مجموعی تعداد 4 ہزار 600 سے بھی تجاوز کرگئی۔ عالمی خبر مزید پڑھیں

اسرائیل حماس جنگ کا ردعمل، امریکی مالک مکان نے 6 سالہ مسلمان بچے کو قتل کردیا

شکاگو : امریکی شہر شکاگو میں ایک عمر رسیدہ شخص نے اسرائیل اور حماس کی جنگ کے ردعمل میں 6 سالہ مسلمان بچے ودیہ الفیوم کو چاقو کے پے درپے وار کرکے قتل جبکہ والدہ حنان شاہین کو شدید زخمی مزید پڑھیں

غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملے ، شہادتوں کی تعداد 2 ہزار 215 ہوگئی

غزہ پر اسرائیل کے حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 2 ہزار 215 ہوگئی ہے۔ فلسطین کی وزارت صحت کی جانب سےجاری بیان کے مطابق غزہ میں رہائشی علاقوں پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری سے اب تک 8 مزید پڑھیں

فلسطینی مصر آنے کے بجائے اپنی سرزمین پر ڈٹے رہیں، صدر السیسی

قاہرہ: مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اپنی سرحد بند کرنے کا جواز پیش کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینیوں کو غزہ چھوڑ کر ہمارے ملک میں آنے کے بجائے اپنی سرزمین پر اسرائیل کے خلاف مزید پڑھیں

غزہ کے 11 لاکھ رہائشیوں کو 24 گھنٹوں میں علاقہ خالی کرنے کی اسرائیلی دھمکی

غزہ: اسرائیل نے شمالی غزہ کی 11 لاکھ کی آبادی کو 24 گھنٹوں میں علاقہ چھوڑنے کی دھمکی دے دی۔ دوسری جانب اسرائیل نے غزہ کی شہری آبادی پر 6 ہزار بم گرانے کا اعتراف کرلیا۔ اسرائیلی فضائیہ کی جانب مزید پڑھیں

عالمی بینک کا 50 ہزار روپے اور اس کم آمدن والوں پر بھی ٹیکس لگانے کا مشورہ

اسلام آباد : عالمی بینک نے 50 ہزار روپے اور اس کم آمدن والوں پر بھی ٹیکس لگانے کا مشورہ دے دیا۔عالمی بینک کی جانب سے کہا گیا کہ دکانداروں کو ٹیکس نیٹ میں لایا جائے اور ٹیکس فری آمد مزید پڑھیں

بھارت اور نیپال میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.2 ریکارڈ کی گئی

نئی دہلی: بھارت اور نیپال کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔بھارتی شہر جے پور، لکھنؤ ہاپور سمیت دیگر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔بھارتی ریاست پنجاب اور اتر پردیش میں بھی زلزلے کے مزید پڑھیں