بھارت امن کیلیے خطرہ، مسئلہ کشمیرحل کیا جائے، عالمی کانفرنس

انقرہ: ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں 2روزہ کشمیر کانفرنس کاآغاز ہوگیا۔ انقرہ میں جاری 25 ممالک کی نمائندگی پر مشتمل کانفرنس کے افتتاحی اجلاس میں 80لاکھ سے زائد کشمیریوں پر بھارتی ریاستی مظالم کو انسانیت اورعالمی امن کے لیے سنگین مزید پڑھیں

ایران میں پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج، ہلاکتیں 106 ہوگئیں

تہران: پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف شروع ہونے والے حکومت مخالف احتجاج میں سیکیورٹی فورسز سے جھڑپوں کے نتیجے میں اب تک 106 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف مزید پڑھیں

امریکی ریاست اوکلاہوما میں فائرنگ، حملہ آور سمیت 3 افراد ہلاک

اوکلاہاما: امریکی ریاست اوکلاہوما کے شہر ڈنکن میں وال مارٹ کی پارکنگ میں فائرنگ سے حملہ آور سمیت 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ ڈنکن پولیس اسٹیشن ڈپارٹمنٹ کی ترجمان ٹیرا میتھس نے کہا ہے کہ ’ ایک کار میں ایک مرد مزید پڑھیں

بھارت نے پاکستان کے خلاف سائبر جنگ کا آغاز کردیا

اسلام آباد :وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہاہے کہ بھارت نے پاکستان کے خلاف سائبر جنگ کا آغاز کر رکھا ہے،ہندوستان سائبر اسپیس کو بطور ہتھیار استعمال کر رہا ہے جلد ہی پاکستان سائبر سیکیورٹی پالیسی کا اعلان کا اعلان مزید پڑھیں

مسلم پرسنل لا بورڈ کا بابری مسجد فیصلے کو چیلنج کرنے کا اعلان

لکھنؤ: جمعیت علمائے ہند کے بعد مسلم پرسنل لاء بورڈ نے بھی سپریم کورٹ کے بابری مسجد کیس کے فیصلے کے خلاف نظرثانی کی درخواست دائر کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آل انڈیا مسلم پرسنل لاء مزید پڑھیں

غزہ میں اسرائیل اور جہاد اسلامی کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق

غزہ سٹی: دو روز سے جاری شدید جھڑپوں کے بعد اسرائیل اور فلسطینی مزاحمتی تنظیم جہاد اسلامی کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا ہے تاہم اب بھی کچھ علاقوں میں کشیدگی پائی جاتی ہے۔ ین الاقوامی خبر رساں مزید پڑھیں

عالمی عدالت کا روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی پر تحقیقات کا حکم

دی ہیگ: عالمی عدالت برائے جرائم (آئی سی سی) نے روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کیخلاف تحقیقات کا حکم دے دیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق عالمی عدالت برائے جرائم نے پراسیکیوشن کی جانب سے میانمار کے خلاف جنگی مزید پڑھیں

فلسطینی مزید صدمے سہنے کے لیے تیار رہیں، نیتن یاہو کی دھمکی

تل ابيب: اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے غزہ سے تعلق رکھنے والی فلسطینی مزاحمتی تنظیم جہادِ اسلامی کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ سے راکٹ حملے روکے جائیں ورنہ مزید صدموں کو سہنے کے لیے تیار رہیں۔ مزید پڑھیں

بھارتی فوج نے درگاہ حضرت بل میں جشن میلادالنبیؐ کی تقریب روک دی

سری نگر: متعصب اور جارحیت پسند مودی سرکار کے دور میں مقبوضہ کشمیر کی قدیم درگاہ حضرت بل میں تاریخ میں پہلی بارعید میلادالنبی کے اجتماع پر پابندی عائد کر دی گئی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے مزید پڑھیں