اوسلو: ناروے کی حکومت نے قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعات روکنےکا حکم دے دیا ہے۔ نارویجن میڈیا کے مطابق حکومت نے پولیس کو احکامات جاری کیے ہیں کہ کسی بھی شخص یا تنظیم کو قرآن کی بے حرمتی کرنے مزید پڑھیں
سڈنی: آسٹریلیا میں اسلام فوبیا میں مبتلا ایک جنونی شخص نے حاملہ مسلم خاتون پر حملہ کردیا اور بہیمانہ تشدد کا نشانہ بناکر زمین پر گرا دیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلیا کے ایک ریسٹورینٹ میں تین مزید پڑھیں
تل ابيب: اسرائیلی وزیرِ اعظم بنجامن نتن یاہو پر بدعنوانی، دھوکا دہی اور رشوت کے تین الزامات ثابت ہوگئے، اسرائیلی تاریخ میں پہلی مرتبہ دورانِ اقتدار کسی وزیرِ اعظم پر ایسا جرم ثابت ہوا ہے۔ اٹارنی جنرل ایوی ہائی مینڈل مزید پڑھیں
انقرہ: ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں 2روزہ کشمیر کانفرنس کاآغاز ہوگیا۔ انقرہ میں جاری 25 ممالک کی نمائندگی پر مشتمل کانفرنس کے افتتاحی اجلاس میں 80لاکھ سے زائد کشمیریوں پر بھارتی ریاستی مظالم کو انسانیت اورعالمی امن کے لیے سنگین مزید پڑھیں
تہران: پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف شروع ہونے والے حکومت مخالف احتجاج میں سیکیورٹی فورسز سے جھڑپوں کے نتیجے میں اب تک 106 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف مزید پڑھیں
اوکلاہاما: امریکی ریاست اوکلاہوما کے شہر ڈنکن میں وال مارٹ کی پارکنگ میں فائرنگ سے حملہ آور سمیت 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ ڈنکن پولیس اسٹیشن ڈپارٹمنٹ کی ترجمان ٹیرا میتھس نے کہا ہے کہ ’ ایک کار میں ایک مرد مزید پڑھیں
اسلام آباد :وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہاہے کہ بھارت نے پاکستان کے خلاف سائبر جنگ کا آغاز کر رکھا ہے،ہندوستان سائبر اسپیس کو بطور ہتھیار استعمال کر رہا ہے جلد ہی پاکستان سائبر سیکیورٹی پالیسی کا اعلان کا اعلان مزید پڑھیں
لکھنؤ: جمعیت علمائے ہند کے بعد مسلم پرسنل لاء بورڈ نے بھی سپریم کورٹ کے بابری مسجد کیس کے فیصلے کے خلاف نظرثانی کی درخواست دائر کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آل انڈیا مسلم پرسنل لاء مزید پڑھیں
غزہ سٹی: دو روز سے جاری شدید جھڑپوں کے بعد اسرائیل اور فلسطینی مزاحمتی تنظیم جہاد اسلامی کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا ہے تاہم اب بھی کچھ علاقوں میں کشیدگی پائی جاتی ہے۔ ین الاقوامی خبر رساں مزید پڑھیں
دی ہیگ: عالمی عدالت برائے جرائم (آئی سی سی) نے روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کیخلاف تحقیقات کا حکم دے دیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق عالمی عدالت برائے جرائم نے پراسیکیوشن کی جانب سے میانمار کے خلاف جنگی مزید پڑھیں