غزہ پراسرائیلی حملوں میں تیزی ، حماس کا ’شدید لڑائی‘ لڑنے کا دعویٰ

غزہ : غزہ میں نہتے شہریوں پر اسرائیلی افواج کی جانب سے بمباری میں تیزی آگئی ہے جبکہ حماس نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی فوج کے ساتھ شدید لڑائی جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں شہید فلسطینیوں کی مزید پڑھیں

اسرائیلی دہشتگردی میں شدت، فلسطینیوں کی نسل کشی کیلیے وائٹ فاسفورس کا استعمال

غزہ: نہتے فلسطینوں کی نسل کشی کے لیے اسرائیل نے وائٹ فاسفورس کا استعمال شروع کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ میں اسرائیل کی تباہ کن بمباری شدت کے ساتھ جاری ہے۔ اسرائیل نے فلسطینوں کیخلاف وائٹ فاسفورس کا استعمال مزید پڑھیں

امریکا میں مسلح شخص کی مختلف مقامات پرفائرنگ، 22 افراد ہلاک

لیوسٹن: امریکا کی ریاست میئن میں مسلح شخص کی مختلف مقامات پر فائرنگ سے 22 افراد ہلاک اور 60 سے زائد زخمی ہوگئے۔ امریکی میڈیا نے پولیس حکام کے حوالے سے بتایا کہ لیوسٹن شہر میں 40 سالہ ملزم نے مزید پڑھیں

ترک صدر کی حماس کی کھل کر حمایت؛ اسرائیل کا دورہ منسوخ کردیا

انقرہ: صدر طیب اردوان نے اسرائیل کا دورہ منسوخ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ مغربی ممالک صیہونی ریاست کی مقروض ہوسکتی ہیں لیکن ترکیہ تمھارا مقروض نہیں۔ ترک میڈیا کے مطابق صدر طیب اردوان نے اپنی جماعت کے مزید پڑھیں

پاکستان میں مقیم افغان پناہ گزینوں کی برطانیہ روانگی کل سے شروع ہوگی

اسلام آباد: افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا کے بعد پاکستان میں مقیم افغان پناہ گزینوں کی برطانیہ روانگی (کل)26اکتوبر سے شروع ہوگی۔اسلام آباد سے چارٹرڈ پروازوں کے ذریعے افغان پناہ گزینوں کو برطانیہ بھیجا جائے گا۔سول ایوی ایشن اتھارٹی مزید پڑھیں

غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری؛ ایک دن میں 400 فلسطینی شہید

غزہ: اسرائیل کی غزہ پر مسلسل 24 گھنٹے جاری بمباری میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 400 ہوگئی جس کے باعث 7 اکتوبر سے ہونے والی جھڑپوں میں مجموعی تعداد 4 ہزار 600 سے بھی تجاوز کرگئی۔ عالمی خبر مزید پڑھیں

اسرائیل حماس جنگ کا ردعمل، امریکی مالک مکان نے 6 سالہ مسلمان بچے کو قتل کردیا

شکاگو : امریکی شہر شکاگو میں ایک عمر رسیدہ شخص نے اسرائیل اور حماس کی جنگ کے ردعمل میں 6 سالہ مسلمان بچے ودیہ الفیوم کو چاقو کے پے درپے وار کرکے قتل جبکہ والدہ حنان شاہین کو شدید زخمی مزید پڑھیں

غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملے ، شہادتوں کی تعداد 2 ہزار 215 ہوگئی

غزہ پر اسرائیل کے حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 2 ہزار 215 ہوگئی ہے۔ فلسطین کی وزارت صحت کی جانب سےجاری بیان کے مطابق غزہ میں رہائشی علاقوں پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری سے اب تک 8 مزید پڑھیں

فلسطینی مصر آنے کے بجائے اپنی سرزمین پر ڈٹے رہیں، صدر السیسی

قاہرہ: مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اپنی سرحد بند کرنے کا جواز پیش کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینیوں کو غزہ چھوڑ کر ہمارے ملک میں آنے کے بجائے اپنی سرزمین پر اسرائیل کے خلاف مزید پڑھیں