امریکا کے بعد فرانس کا بھی خلائی فورس بنانے کا اعلان

پیرس: امریکا کے بعد فرانس نے بھی خلائی فورس بنانے کا اعلان کردیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے بعد فرانس نے بھی خلائی فورس بنانے کا اعلان کردیا ہے۔ فرانسیسی صدر میکخواں نے آرمی کے مزید پڑھیں

افغانستان میں طالبان کا ہوٹل پر حملہ، 2 جنگجو اور 8 پولیس اہلکار ہلاک

کابل: افغانستان کے صوبے بادغیس کے ہوٹل میں طالبان جنگجوؤں کے حملے میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ گھمسان کی جھڑپ میں 8 پولیس اہلکار ہلاک اور 2 جنگجو مارے گئے۔ افغان میڈیا کے مطابق خود کش حملہ آورں کا ایک مزید پڑھیں

شام میں طبی مراکز پر بمباری،100 سے زائد افراد ہلاک

دمشق: شام میں حکومتی فورسز اور باغی جنگجوؤں کے درمیان ہونے والی تازہ جھڑپوں کے دوران 100 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق شام میں فریقین کے درمیان فائربندی پر اتفاق کے باوجود شمال مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ کی تنقید سے پریشان واشنگٹن میں برطانوی سفیر مستعفی ہونے پر مجبور

لندن :برطانوی سفیر نے خفیہ سرکاری مراسلوں میں ٹرمپ انتظامیہ کو نااہل اور ناکارہ قرار دیا تھا۔ ردعمل میں ٹرمپ نے سفیر کو ایک احمق شخص قرار دے دیاجس کے بعد برطانوی سفیر اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے،غیرملکی خبررساں ادارے مزید پڑھیں

جوہری ایجنسی کے اجلاس میں روس اور ایران کی امریکا پر کڑی تنقید

ویانا: روس اور ایران نے جوہری توانائی ایجنسی کے اجلاس میں امریکا کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ امریکی درخواست پر بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کا آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں خصوصی اجلاس ہوا مزید پڑھیں

عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما خان کو گہرا صدمہ گھر میں قیامت برپا

اسلام آباد:عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائماخان کی بھتیجی آئرس اینا بل ٹریفک حادثے میں ہلاک ۔غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق گولڈ سمتھ خاندان کی چشم وچراغ آئرس اینابل حادثے میں ہلاک ہو گئیں۔آئرس گولڈ سمتھ اورروتھ چائلڈ گھرانے کے مزید پڑھیں

ای میل لیک اسکینڈل : ایوانکا ٹرمپ سے برطانوی سفیر کا معذرت کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن: امریکا میں تعینات برطانوی سفیر کی جانب سے لیک ہونے والی سرکاری ٹیلی گرامز، جن میں امریکی انتظامیہ کی خامیوں کی نشاندہی کی گئی، کے بعد واشنگٹن اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صاحبزادی ایوانکا ٹرمپ سے معذرت کا فیصلہ مزید پڑھیں