ایران آگ سے کھیلنے کی کوشش میں اپنا نقصان ہی کرے گا، ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ آگ سے کھیلنے کی کوشش میں اپنا نقصان ہی کرے گا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر نے ایران کی طرف سے بین الاقوامی جوہری مزید پڑھیں

دبئی کے حکمراں محمد بن راشد المکتوم کی اہلیہ بچوں سمیت جرمنی پہنچ گئیں،وجہ کیا بنی؟

ابوظہبی : دبئی کے حکمراں محمد بن راشد المکتوم کی اہلیہ جرمنی پہنچ گئیں اور سیاسی پناہ کی درخواست دے دی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق متحدہ عرب امارات کے نائب صدر محمد بن راشد المکتوم کی اہلیہ شہزادی مزید پڑھیں

مہاجر باپ اور بیٹی کی لاش پر گولف کھیلتے ٹرمپ کی ڈرائنگ بنانے والا کارٹونسٹ ملازمت سے فارغ

نیویارک:گزشتہ ماہ 26 جون کو امریکا اور میکسیکو کے بارڈر پر امریکا میں داخل ہونے کی کوشش کے دوران دریائے ریو گرینڈے میں پانی کی لہروں میں چل بسنے والے ایل سلواڈور کے مہاجر باپ اور بیٹی کی موت کی مزید پڑھیں

دبئی کے حاکم شیخ محمد بن راشد المکتوم سے انکی اہلیہ طلاق لینےکی خواہشمند،شہزادی حیااس وقت کہاں روپوش ہیں؟سراغ مل گیا

اسلام آباد: برطانوی آن لائن اخبار ڈیلی میل نے دعویٰ کیا ہے کہ دبئی کے حاکم شیخ محمد بن راشد المکتوم کی اہلیہ لندن میں روپوش ہیں، اخبار نے اپنی رپورٹ میں خاندانی ذرائع کے حوالہ سے بتایا کہ شہزادی مزید پڑھیں

بھارت میں جنسی زیادتی میں ناکامی پر ماں بیٹی کا سر مونڈھ دیا گیا

پٹنہ: بھارت میں جنسی زیادتی کیخلاف مزاحمت کرنے والی ماں بیٹی کو ملزمان نے ناصرف تشدد کا نشانہ بنایا بلکہ ان کے سر بھی مونڈھ دیئے اور ڈنڈوں سے تشدد کا نشانہ بنایا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست بہار میں مزید پڑھیں

ٹرمپ کی سخت پالیسی کے باعث میکسیکو کے پناہ گزین باپ بیٹی کی لاش نے دنیا کو ہلاکر رکھ دیا

میکسیکو سٹی: اچھے مستقبل کے خواب سجائے غیر قانونی طور پر امریکا جانے والا خاندان دریا میں ڈوب گیا، 24 سالہ باپ اور کم سن بیٹی کی ایک دوسرے سے لپٹی لاش کی تصویر نے سب کے دل دہلا دیئے۔ مزید پڑھیں

بالاکوٹ حملے کا منصوبہ ساز ’را‘ اور کشمیریوں پر مظالم ڈھانے والا ’آئی بی‘ چیف مقرر

نئی دلی: بھارت میں بالاکوٹ حملہ کرنے کا منصوبہ تیار کرنے والے سمانت گوئل کو خفیہ ایجنسی ’را‘ جب کہ کشمیریوں پر مظالم ڈھانے والے اروند کمار کو آئی بی کا سربراہ مقرر کردیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے مزید پڑھیں