پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعدا د 1 لاکھ ہونے کا امکان

اسلام آباد : پاکستان میں کورونا وائرس کے متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ ہونے کا امکان ہے۔ اس موقع پر بات کرتے ہوئے پاکستان کےمعروف سائنسدان ڈاکٹر عطاالرحمان نےایک نجی ٹی وی چینل میں بات کرتے ہوئے خدشہ ظاہر مزید پڑھیں

رواں ہفتے حقداروں کو 12 ہزارروپے فی خاندان ملنے لگیں گے، فردوس عاشق

اسلام آباد: معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ رواں ہفتے حقداروں کو 12 ہزار روپے فی خاندان ملنے کاسلسلہ شروع ہوجائے گا۔ اپنی ٹوئٹ میں فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ نئے مزید پڑھیں

پاکستان میں وینٹی لیٹرز کی گنجائش 4 گنا بڑھانے والا پُرزہ تیار

کراچی: پاکستان کی آٹو انڈسٹری کے لیے پرزہ جات بنانے والی انجینئرنگ فرم ’’الفا ربر اینڈ پلاسٹک ورکس ‘‘نے پاکستان میں دستیاب وینٹی لیٹرز کی گنجائش میں یک دم چار گنا اضافہ کردیا۔ اس فرم نے مقامی سطح پر میڈیکل مزید پڑھیں

پنجاب حکومت نے ڈیڑھ ارب روپے مستحق افراد کے فون نمبرزاورشناختی کارڈز پر جاری کردیئے

لاہور : پنجاب حکومت کی جانب سے 24 گھنٹوں کے دوران ڈیڑھ ارب روپے مستحق افراد کے فون نمزز اور شناختی کارڈ نمبرز پر ٹرانسفر کردیئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سماجی رابطے کی ویب مزید پڑھیں

پاک فضائیہ کا آپریشن؛ زائرین کو دالبندین سے اسکردو پہنچادیا گیا

اسلام آباد: پاک فضائیہ نے دالبندین سے زائرین کو خصوصی طیارے کے ذریعے اسکردو پہنچا دیا۔ حکومت کی ہدایت پر پاک فضائیہ کوویڈ 19 کے خلاف جنگ میں امدادی کارروائیوں میں سرگرم عمل ہے۔ اس سلسلے میں پاک فضائیہ کا مزید پڑھیں

کیمبرج اسکول سسٹم کا امتحانات کے بغیر بچوں کو پاس کرنے کا فیصلہ

کراچی: کیمبرج اسکول سسٹم نے بچوں کوبغیر امتحان کے پاس کرنے کی پالیسی جاری کردی ہے۔ کیمبرج اسکول سسٹم نے پرائیویٹ امیدواروں سمیت بچوں کو بغیرامتحان کے پاس کرنے کی پالیسی جاری کردی ہے۔ بچوں کوکلاس ورک، اسائنمنٹس اوراداروں کے مزید پڑھیں