قوم سیسہ پلائی ہوئی دیوارکی طرح مسلح افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ قوم سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی طرح مسلح افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے ایل اوسی پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ کی شدید مزید پڑھیں

بھارتی حکمران خطے میں آگ بھڑکانے کے درپے ہیں، شہباز شریف

لندن: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدراورقائد حزب اختلاف شہبازشریف کا کہنا ہے کہ بھارتی حکمران خطے میں آگ بھڑکانے کے درپے ہیں۔ شہبازشریف نے ایل اوسی پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے نظر ثانی درخواست دائر

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے نظر ثانی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردی گئی ہے۔ وفاقی حکومت نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع مزید پڑھیں

منشیات برآمدگی کیس میں رانا ثنااللہ کی ضمانت منظور

لاہور: ہائیکورٹ نے منشیات برآمدگی کیس میں (ن) لیگ کے رہنما رانا ثنااللہ کی ضمانت منظور کرلی ہے۔ لاہور ہائی کورٹ نے منشیات برآمدگی کیس میں گرفتار مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر راںا ثنااللہ کی ضمانت منظور کرلی ہے۔ مزید پڑھیں

رائیڈ کو بار بار منتقل کرنے پر 4 اوبر ڈرائیورز کا قتل

برازیلیا: برازیل میں بیمار ماں کو اسپتال لے جانے کیلیے آن لائن ٹیکسی سروس پر کار بک کرانے والے بدنام زمانہ گینگسٹر نے بار بار رائیڈز منتقل کرنے پر اوبر کے 4 ڈرائیورز کو قتل کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری کا 24 دسمبر کو نیب کے روبرو پیش نہ ہونے کا اعلان

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ وہ 24 دسمبر کو نیب کے سامنے پیش نہیں ہوں گے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ آمرانہ طرز عمل سے مزید پڑھیں

خواجہ سعد رفیق کاپرویز مشرف کی حمایت میں بڑا بیان ،ن لیگی رہنما نے اپنےہاتھ سے لکھی تحریر میڈیا کو سونپ دی

لاہور : مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و رکن قومی اسمبلی خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ اداروں کے مابین خلیج قومی مفادات کیلئے خطرناک ہے، مشرف غاصب اور آئین شکن تھے، مشرف کی لاش لٹکانے یا گھسیٹنے مزید پڑھیں

سردی کی شدید لہر ،پاکستان کا وہ شہر جہاں پارہ نقطہ انجماد سے مزید نیچے گر گیا ، درجہ منفی 8 ریکارڈ

قلات : قلات میں سردی کی لہر برقرار، پارہ نقطہ انجماد سے مزید نیچے گر گیا ، درجہ منفی 8 ریکارڈ، لوگ گھروں میں محصور، کاروبار زندگی مفلوج، خون جما دینے والی سردی میں بھی گیس غائب، بجلی کی طویل مزید پڑھیں

حکومت کی جسٹس وقاراحمد سیٹھ کے خلاف ریفرنس سے متعلق حکمت عملی مرتب

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے خصوصی عدالت کے جج جسٹس وقاراحمد سیٹھ کے خلاف ریفرنس سے متعلق حکمت عملی مرتب کرلی۔ سابق آرمی چیف پرویزمشرف کے تفصیلی فیصلے سے متعلق وفاقی حکومت نے خصوصی عدالت کے جج وقاراحمد سیٹھ کے مزید پڑھیں

مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو؛ وزیراعظم چیئرمین مقرر

اسلام آباد: مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کردی گئی کمیٹی 8 ارکان پر مشتمل ہوگی جس کے چیئرمین وزیراعظم ہوں گے- صدر مملکت عارف علوی نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کردی جس کا باضابطہ نوٹی فکیشن جاری مزید پڑھیں