حکومت سندھ کے سیکڑوں ملازمین برسوں سے غیر حاضر

بیوروکریسی کے کرپٹ عناصر کی مدد سے ڈیوٹی سے غائب ملازمین تاحال سرکاری ملازمتوں پر نہ صرف برقرار ہیں لیکن بدستور تنخواہیں اور دیگر مراعات بھی حاصل کر رہے ہیں، ایسے ملازمین میں گریڈ 17 سے 19گریڈ کے ڈاکٹرز اور مزید پڑھیں

تارکین وطن کے کام کرنے کیلئے کون سا ملک سب سے بہترین ہے؟ دلچسپ رینکنگ جاری کردی گئی

نیو یارک : تارکین وطن کے کام کرنے کیلئے سب سے بہترین ممالک کی رینکنگ جاری کردی گئی ہے جس میں بحرین کو پہلے نمبر پر رکھا گیا ہے۔ تارکین وطن کے مسائل پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ ’Expat مزید پڑھیں

ن لیگ کی ایم پی اے راحیلہ خادم بجلی چوری کرتے پکڑی گئیں

لاہور: مسلم لیگ ن کی خاتون ایم پی اے بجلی چوری کرتے پکڑی گئی۔لیسکو ذرائع کے مطابق راحیلہ خادم حسین کی لاریکس کالونی مغلپورہ میں واقع رہائشگاہ پر بوگس میٹر لگا کر بجلی چوری کی جارہی تھی۔ لیسکو چیف مجاہد مزید پڑھیں

صدارتی ریفرنس: جسٹس فائز کا چیف جسٹس پر عدم اعتماد

سپریم کورٹ میں 2متفرق درخواستوں میں انھوں نے سپریم جوڈیشل کونسل کے ضمنی ریفرنس پر فیصلے کو بھی چیلنج کیا ہے، انہوں نے موقف اپنایا کہ سپریم جوڈیشل کونسل کی ریفرنس میں دی گئی آبزرویشنز درست نہیں، سپریم جوڈیشل کونسل مزید پڑھیں

میئر کراچی نے چند گھنٹوں میں ہی مصطفیٰ کمال کو معطل کردیا

میئر کراچی وسیم اختر نے مصطفیٰ کمال کو پروجیکٹ ڈائریکٹر گاربیج کے عہدے سے چند ہی گھنٹوں کے بعد معطل کردیا ہے، وسیم اختر نے مصطفیٰ کمال کو کل ہی پروجیکٹ ڈائریکٹر گاربیج ٹرانسفر مقرر کیا تھا۔ میئر کراچی وسیم مزید پڑھیں

سی پیک کادوسرامرحلہ، پاکستان میں انقلاب دستک دینے کو تیار

اسلام آباد : سی پیک کے دوسرے مرحلے میں صنعتی تعاون کے حوالے سے اقدامات کا سلسلہ جاری ہے۔چین پاکستان کے طول و عرض میں پھیلے انفراسٹرکچر کی تعمیر کے لئے بے شمار منصوبوں میں بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری مزید پڑھیں

مودی کو اعلیٰ سول ایوارڈ،پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو بڑا جھٹکا دیدیا

لاہور : پاکستان ٹریول ایجنٹ ایسوسی ایشن بھی کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے طور پر میدان میں آگئی۔ یو اے ای سے تعلق رکھنے والی اتحاد ایئرلائن کی ٹکٹوں کی فروخت پر پابندی کا فیصلہ کر لیا۔بھارت کے مزید پڑھیں

فضل الرحمان کا اکتوبر میں اسلام آباد لاک ڈاؤن کرنے کا اعلان

اسلام آباد: جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اکتوبر میں اسلام آباد لاک ڈاؤن اور آزادی مارچ کرنے کا اعلان کر دیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

پلاسٹک شاپنگ بیگز پر پابندی ،لاہور ہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے پلاسٹک شاپنگ بیگز پر پابندی کے خلاف درخواست پر سیکرٹری اور ڈی جی ماحولیات کو کل ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن نے فیصل ملک کی درخواست پر سماعت کی۔عدالت نے مزید پڑھیں