بھارتی آبی جارحیت، 48 گھنٹوں میں بڑا سیلابی ریلا

بھارت کی جانب سے آئندہ 24 سے 48گھنٹوں کے دوران پانی کا بڑاریلا ہیڈ گنڈا سنگھ والا کے مقام سے پاکستان میں داخل ہوگا، سیلاب سے قصور، پاکپتن، ساہیوال، اوکاڑہ، بہاولنگر، وہاڑی اور لودھراں کے اضلاع میں دریاکے قریبی علاقے مزید پڑھیں

بھارت کشمیریوں کو بھوک سے مارنا چاہتا ہے، مشعال ملک

لاہور چیمبر آف کامرس میں کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مشعال ملک نے کہا کہ بھارتی حکومت کشمیریوں کی نسل کشی کررہی ہے، کشمیریوں کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے بھارتی فوج لاؤڈ مزید پڑھیں

’پلانٹ فار پاکستان‘ شجر کاری مہم کا آغازہوگیا

وزیراعظم کے خصوصی پروگرام کلین اینڈ گرین پاکستان اور بلین ٹری منصوبے کے تحت 10 ارب درخت لگائے جائیں گے جس کا مقصد ماحولیاتی آلودگی کے مسائل پر قابو پانا ہے۔ شاہراہ کشمیر پر شجرکاری کی افتتاحی تقریب کا انعقاد مزید پڑھیں

بھارت سیلابی پانی کی بروقت اطلاع نہیں دے رہا، انڈس واٹر کمشنر

انڈس واٹر کمشنر سید مہر علی شاہ نے کہا کہ بھارت کھلم کھلا سندھ طاس معاہدہ کی خلاف ورزی کر رہا ھے۔ پاکستان متنازعہ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ جن میں کشن گنگا لوئر کلنائی ہائیڈرو پاور اور وولر پاور پراجیکٹ کی مزید پڑھیں

بھارت کے ساتھ ہر قسم کی تجارت بند ہے، سیکریٹری تجارت

چیئرمین کمیٹی سید نوید قمر نے کہاکہ چیئرمین نیب، چیف سیکریٹری پنجاب، آئی جی پنجاب سمیت تمام متعلقہ حکام کو پروڈکشن آرڈر 9 اگست کے بھیجے لیکن آصف زرداری کو کمیٹی میں نہ لایا گیا جو پارلیمنٹ کی توہین ہے۔ مزید پڑھیں

سکھ برادری نے بھی بھارت کا یوم آزادی یوم سیاہ کے طور پر منایا

پاکستان میں رہنے والی سکھ برادری نے ہندوستان کے یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منایا۔ گرنتھی گوردوارہ جنم استھان سردار دیا سنگھ کی قیادت میں سکھ کمیونٹی نے ریلی میں شرکت کی جب کہ سکھ کمیونٹی نے مزید پڑھیں