سندھ کابینہ میں اکھاڑ پچھاڑ، سعید غنی اور ناصر شاہ بھی نہ بچ پائے

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سندھ کابینہ میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کردی۔ کئی وزرا کی چھٹی اور نئے لوگوں کو کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔کابینہ میں ردو بدل کے فیصلے سے وزیر مزید پڑھیں

یورپ میں ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد : یورپ میں ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، اہم یورپی ملک نے پاکستان کو سیزنل ورک ویزا کی لسٹ میں شامل کر لیا- تفصیلات کےمطابق اٹلی کے لیے پاکستانی سفیر جوہر سلیم نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

نور مقدم قتل کیس ; ملزم ظاہر جعفر کے والدین نے اخبار میں تعزیتی پیغام شائع کروا دیا

اسلام آباد : نور مقدم قتل کیس میں پولیس کی زیر حراست ملزم ظاہر جعفر کے والدین نے ایک قومی اخبار میں نور مقدم کے اہل خانہ کے لیے تعزیتی پیغام شائع کروا دیا۔ اس پیغام میں کہا گیا کہ مزید پڑھیں

دارالحکومت میں بادل پھٹنے سے مختلف علاقوں میں سیلاب، تباہی مچ گئی

اسلام آباد :وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بادل پھٹنے سے مختلف علاقوں میں سیلاب آ گیا۔ پاک فوج کے دستے بھی طلب کر لیے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بادل پھٹنے سے مختلف علاقوں میں سیلاب مزید پڑھیں