مولانا ڈاکٹرعادل خان کی شہادت؛ مقدمہ تاحال درج نہ ہوسکا

کراچی: مولانا ڈاکٹرعادل خان اوران کے ڈرائیورکی شہادت کو دو روزہوگئے تاہم مقدمہ تاحال درج نہ ہوسکا۔ امولانا ڈاکٹرعادل خان اوران کے ڈرائیورکی شہادت کے واقعے کو دو روزہوگئے تاہم مقدمہ تاحال درج نہ ہوسکا۔ مولانا اوران کے ڈرائیورکی ٹارگٹ مزید پڑھیں

جامعہ کراچی ہراسانی کیس میں گرفتار ملزمان کی ضمانت منظور

کراچی: عدالت نے جامعہ کراچی میں ہراسانی کیس میں گرفتار ملزمان کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔ سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ ایسٹ نے جامعہ کراچی میں ہراسانی کیس میں گرفتار ملزمان کی درخواست ضمانت کی سماعت کی۔ عدالت نے فیضان، مزید پڑھیں

ڈینیل پرل قتل کیس؛ ملزمان کی رہائی روکنے کے حکم میں توسیع مسترد

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ڈینیل پرل قتل کیس کے ملزمان کی رہائی روکنے کے حکم امتناع میں توسیع کی استدعا مسترد کردی۔ سپریم کورٹ میں ڈینیل پرل قتل کیس میں ملزمان کی بریت کے خلاف سندھ حکومت کی درخواست مزید پڑھیں

لاہورمیں لڑکی کونوکری کا جھانسہ دیکراجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

لاہور: ملزمان نے شیخوپورہ کی رہائشی لڑکی کونوکری کا جھانسہ دے کراجتماعی زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔ لاہورمیں مبینہ طورپراجتماعی زیادتی کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا۔ ملزمان حسن اورعرفان نے نوکری کا جھانسہ دے کرریلوے اسٹیشن کے قریب واقع ہوٹل مزید پڑھیں

آرمینیا کے خلاف جنگ میں پاک فوج کی آذربائیجان کا ساتھ دینے کی خبریں بے بنیاد قرار

اسلام آباد: پاکستان نے آرمینیا کے خلاف پاک فوج کی آذربائیجان کی فوج کے ہمراہ لڑائی سے متعلق خبروں کو بے بنیاد اور افواہیں قرار دیدیا۔ ترجمان دفتر خارجہ نے ناگورونو کاراباخ میں آرمینیا کے خلاف پاک فوج کی آذربائیجان مزید پڑھیں

غیر قانونی اثاثہ جات کیس؛ (ن) لیگ کے سابق پارلیمانی سیکرٹری گرفتار

راولپنڈی: مسلم لیگ ن کے سابق پارلیمانی سیکرٹری چوہدری ریاض کو غیر قانونی اثاثہ جات کیس میں کمرہ عدالت سے گرفتار کرلیا گیا۔ احتساب عدالت ون کے جج پرویز اسماعیل جوئیہ نے غیر قانونی اثاثہ جات کیس میں مسلم لیگ مزید پڑھیں

اسلام آباد میں کورونا وائرس کے نئے کیسز کی شرح میں اضافہ جاری

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آنے کی شرح میں بدستور اضافہ ہورہا ہے۔ ڈی ایچ او آفس اسلام آباد کی رپورٹ کے گذشتہ روز اسلام آباد میں کورونا کے مزید 62 نئے کیسز سامنے مزید پڑھیں

ملک میں کورونا کے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 672 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد 8 ہزار 702 ہوگئی جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 672 لوگوں میں کوورنا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکے تازہ اعداد وشمارکے مطابق مزید پڑھیں