آرمینیا کے خلاف جنگ میں پاک فوج کی آذربائیجان کا ساتھ دینے کی خبریں بے بنیاد قرار

اسلام آباد: پاکستان نے آرمینیا کے خلاف پاک فوج کی آذربائیجان کی فوج کے ہمراہ لڑائی سے متعلق خبروں کو بے بنیاد اور افواہیں قرار دیدیا۔ ترجمان دفتر خارجہ نے ناگورونو کاراباخ میں آرمینیا کے خلاف پاک فوج کی آذربائیجان مزید پڑھیں

غیر قانونی اثاثہ جات کیس؛ (ن) لیگ کے سابق پارلیمانی سیکرٹری گرفتار

راولپنڈی: مسلم لیگ ن کے سابق پارلیمانی سیکرٹری چوہدری ریاض کو غیر قانونی اثاثہ جات کیس میں کمرہ عدالت سے گرفتار کرلیا گیا۔ احتساب عدالت ون کے جج پرویز اسماعیل جوئیہ نے غیر قانونی اثاثہ جات کیس میں مسلم لیگ مزید پڑھیں

اسلام آباد میں کورونا وائرس کے نئے کیسز کی شرح میں اضافہ جاری

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آنے کی شرح میں بدستور اضافہ ہورہا ہے۔ ڈی ایچ او آفس اسلام آباد کی رپورٹ کے گذشتہ روز اسلام آباد میں کورونا کے مزید 62 نئے کیسز سامنے مزید پڑھیں

ملک میں کورونا کے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 672 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد 8 ہزار 702 ہوگئی جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 672 لوگوں میں کوورنا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکے تازہ اعداد وشمارکے مطابق مزید پڑھیں

طلال چوہدری نے تنظیم سازی کا جھوٹ بولا، ن لیگ تحقیقاتی کمیٹی

لاہور: مسلم لیگ ن کے ذرائع کے مطابق طلال چوہدری اور خاتون رکن اسمبلی کے معاملے پر بنائی گئی کمیٹی نے اپنی رپورٹ جمع کروادی ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلم ليگ ن کی فيکٹ فائنڈنگ کميٹی نےاپنی رپورٹ راناثناء اللہ مزید پڑھیں

موٹر وے زیادتی کیس؛ پنجاب پولیس 19 روز بعد بھی ملزم کی گرفتاری میں ناکام

لاہور ، راولپنڈی: سیالکوٹ موٹر وے پر خاتون سے زیادتی کا مرکزی ملزم عابد ملہی 19 روز گزرنے کے باوجود پولیس کی گرفت میں نہیں آسکا۔ لاہور سیالکوٹ موٹر وے پر خاتون سے اجتماعی زیادتی کے واقعے کو 19 روز مزید پڑھیں

کراچی سمیت سندھ بھرمیں 7 ماہ کی بندش کے بعد تعلیمی سرگرمیاں مکمل بحال

کراچی: شہرقائد سمیت سندھ بھرمیں سات ماہ کی طویل بندش کے بعد تعلیمی سرگرمیاں مکمل بحال ہوگئیں۔ سندھ بھرمیں تدریسی عمل کے دوسرے اور تیسرے مرحلے کا آغاز ہوگیا، کورونا وباء کے پیش نظر طویل بندش کے بعد کراچی سمیت مزید پڑھیں

اڈیالہ جیل کی ہربیرک میں 257 فیصد زائد قیدی بند

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں 2 ہزار قیدیوں کے بجائے ساڑھے 5 ہزار قیدی جیل میں بند ہیں۔ راولپنڈی کی ہائی سیکیورٹی اڈیالہ جیل میں گنجائش سے زائد قیدیوں کا معاملہ گھمبیر ہوگیا ہے، اور جیل میں 2 ہزار قیدیوں کے مزید پڑھیں

کرپشن اتنی بڑھ گئی کہ جانوروں کا کھانا چوری ہورہا ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد: چڑیا گھر میں جانوروں کی ہلاکت کے کیس کی سماعت میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ کرپشن اس حد تک آگئی ہے کہ جانوروں کے کھانے کو بھی چوری کیا جا رہا ہے. تفصیلات مزید پڑھیں

کراچی میں خاتون سے زیادتی کے الزام میں پولیس اہلکار کے خلاف مقدمہ درج

کراچی: تیموریہ پولیس نے مبینہ طور پر خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام میں پولیس اہلکار کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس کے مطابق خاتون نے الزام عائد کیا ہے کہ پولیس اہلکار کامرن نے اسے 17 ستمبر مزید پڑھیں