خیبرپختونخوا نے سیلز ٹیکس میں نمایاں کمی کردی

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے مفاد عامہ اور تجارت و ٹیکس کلچر کے فروغ کیلئے خدمات کی فراہمی سے وابستہ مختلف شعبہ جات پر سیلز ٹیکس کی شرح میں نمایاں کمی کردی۔ خیبر پختونخوا ریونیو اتھارٹی( کیپرا) نے اعلامیہ میں کہا مزید پڑھیں

پی آئی اے کی جانب سے اندرون ملک کرایوں میں زبردست کمی

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) نے اندرون ملک کرایوں میں نمایاں کمی کردی۔ پی آئی اے نے کراچی، لاہور اور اسلام آباد کے مابین نیا پیکج متعارف کرواتے ہوئے 20 کلو سامان کے ساتھ یک طرفہ کرایہ صرف مزید پڑھیں

سیاسی جماعتوں کے مالی گوشواروں سے متعلق رپورٹ الیکشن کمیشن میں پیش

اسلام آباد: الیکشن کمیشن کے پولیٹیکل فنانس سیل نے سیاسی جماعتوں کے مالی گوشواروں سے متعلق رپورٹ الیکشن کمیشن میں جمع کرادی ہے۔ چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت 5 رکنی کمیشن نے پی ٹی آئی درخواست پر سماعت کی، مزید پڑھیں

میٹرو بس سروس ملازمین کا تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاجی دھرنا

راولپنڈی: میٹرو بس سروس کے ملازمین نے تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاج کیا اور دھرنا دیکر بس آپریشن بھی روک دیا۔ جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں شہریوں کو معیاری سفری سہولیات فراہم کرنے والی میٹرو بس سروس کے مزید پڑھیں

ای سی سی اجلاس؛ کراچی کے صارفین کیلئے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری

اسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پی آئی اے کے روزویلٹ ہوٹل نیویارک کی مالی ضروریاتِ پوری کرنے کیلئے 14 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی منظوری دیدی۔ کے الیکٹرک کیلئے سہہ ایڈجسٹمنٹ ٹیرف کے تحت بجلی 1.09 روپے مزید پڑھیں

حکومت میں ملک چلانے کی نہ صلاحیت ہے اور نہ ہی قابلیت، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیئے ہیں کہ حکومت میں ملک چلانے کی نہ صلاحیت ہے اور نہ ہی قابلیت۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے فاضل بینچ نے مزید پڑھیں

خیبرٹیچنگ اسپتال پشاورکی اوپی ڈی 5 ماہ بعد کھول دی گئی

پشاور: خیبرٹیچنگ اسپتال انتظامیہ نے پانچ ماہ بعد اوپی ڈی سروسزکومریضوں کے لئے باضابطہ دوبارہ کھول دیا ہے۔ خیبرٹیچنگ اسپتال کی اوپی ڈی سروسزکو کورونا کی ایمرجنسی کے باعث 24 مارچ 2020 کو بند کیا گیا تھا، جس کے بعد مزید پڑھیں

کراچی میں بارش سے نقصانات پر ڈی ایچ اے اور کنٹونمنٹ بورڈ کیخلاف شدید احتجاج

کراچی میں بارش کی تباہی کاریوں اور نقصانات کے خلاف کلفٹن اور ڈیفنس کے مکینوں نے ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) اور کنٹونمنٹ بورڈ کلفٹن کے دفتر کے باہر شدید احتجاج کیا۔ مظاہرین کی بڑی تعداد نے سی بی مزید پڑھیں