جس طرح چڑیا گھر میں غفلت ہوئی لگتا ہے پوری ریاست ہی ایسے چل رہی ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد: چڑیا گھر میں جانوروں کی ہلاکت کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس میں کہا ہے کہ جس طرح چڑیا گھر میں غفلت ہوئی لگتا ہے پوری ریاست ہی ایسے چل مزید پڑھیں

شہبازشریف اورفضل الرحمان کی ملاقات ناکام تھی، شیخ رشید

اسلام آباد: وزیرریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ شہباز شریف اورمولانا فضل الرحمان کی ملاقات ناکام تھی۔ راولپنڈی میں وزیرریلوے شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کہیں نہیں جارہے، جو کچھ تھا مزید پڑھیں

پاکستان کا سائبراسپیس سکیورٹی پالیسی متعارف کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے ’سائبراسپیس‘ کومحفوظ بنانے کا فیصلہ کرتے ہوئے ‘سائبراسپیس سکیورٹی پالیسی’ متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سیکرٹری وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی شعیب صدیقی کے مطابق سائبراسپیس سکیورٹی پالیسی پرکام شروع کردیا گیا ہے جو جلد مکمل کرلیا مزید پڑھیں

فیصل آباد کی رہائشی خاتون کی لاش کراچی کے ہوٹل سے برآمد

کراچی: صدر پاسپورٹ آفس کے قریب ہوٹل کے کمرے سے خاتون کی پھندا لگی لاش برآمد ہوئی ہے متوفیہ فیصل آباد کی رہائشی تھی جو ایک روز قبل کراچی آئی تھی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں پریڈی کے علاقے صدر مزید پڑھیں

احساس ایمرجنسی کیش پروگرام؛ ایک کروڑ 45 لاکھ سے زائد افراد میں نقد رقم تقسیم

اسلام آباد: احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت اب تک مجموعی طور پر ایک کروڑ 45 لاکھ 17 ہزار 221 مستحق افراد میں 175 ارب 50 کروڑ 88 لاکھ 90 ہزار روپے تقسیم کئے جاچکے۔ وزارت سماجی تحفظ و تخفیف مزید پڑھیں

حیات بلوچ کا قتل ناقابل قبول ہے، قاتلوں کو سزا ملنی چاہیے، شیریں مزاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا ہے کہ حیات بلوچ کے قاتلوں کو سزا ملنی چاہیے۔ وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے حیات بلوچ کے قتل کی پرزور مزید پڑھیں