چڑیا گھر میں جانوروں کی ہلاکت؛ زرتاج گل کو توہین عدالت کا نوٹس جاری

اسلام آباد: اسلام آباد کے چڑیا گھر میں جانوروں کی ہلاکت کیس میں عدالت نے زرتاج گل کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی سربراہی میں چڑیا گھر میں جانوروں مزید پڑھیں

راولپنڈی میں کورونا کے بعد کانگو وائرس؛ زیرعلاج مریض جاں بحق

راولپنڈی: اسپتال ذرائع نے کانگو وائرس کے پہلے مریض کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی ہے۔ واہ کینٹ کے رہائشی 29 سالہ گیشان ولد شیر احمد کو 6 اگست کو راولپنڈی کے ہولی فیملی اسپتال لایا گیا تھا، جسے مزید پڑھیں

نواز شریف اور مریم نواز کے خلاف مقدمات بالکل واضح ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شریف اور مریم نواز کے خلاف مقدمات بالکل واضح ہیں۔ اپنی ٹوئٹ میں فواد چوہدری نے کہا کہ یہ احتساب کے بیانیے کی ناکامی ہے کہ آج مریم نواز مزید پڑھیں

مائیکرو سوفٹ کےبانی بل گیٹس نے پاکستان کے کورونا اقدامات کو مثالی قرار دے دیا

اسلام آباد : مائیکرو سوفٹ کےبانی بل گیٹس نے پاکستان کے کورونا اقدامات کو مثالی قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان کی پالیسی پہلے دن سے واضح تھی،وزیراعظم عمران خان جہاں سخت لاک مزید پڑھیں

حب ڈیم میں پانی کی سطح میں ریکارڈ اضافہ، گنجائش صرف 11 فٹ رہ گئی

کوئٹہ: حالیہ بارشوں سے حب ڈیم میں پانی کی سطح میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے اور ڈیم میں صرف 11 فٹ گنجائش رہ گئی ہے۔ بلوچستان کے مختلف اضلاع میں سیلابی بہاؤ کم نہ ہوسکا، بولان، سبی، کوہلو، مکران سمیت مزید پڑھیں

تحفظ بنیاد اسلام بل کیخلاف پنجاب اسمبلی میں احتجاج

لاہور: حال ہی میں پنجاب اسمبلی سے منظور ہونے والے تحفظ بنیاد اسلام بل کیخلاف صوبائی وزرا سمیت حکومتی اور اپوزیشن ارکان نے احتجاج کیا۔ ڈپٹی اسپیکر سردار دوست محمد مزاری کی زیرصدارت پنجاب اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں مزید پڑھیں

دنیا نے کشمیر کے لئے کچھ نہیں کیا: ریحام خان

لندن (حمزہ اظہر سلام۔ بیورو چیف ریپڈ نیوز یوکے اور یورپ)لندن: انسانی حقوق کے معروف کارکن اور وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ ​​اہلیہ ریحام خان نے عالمی برادری کو کشمیر پر خاموشی اختیار کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا مزید پڑھیں

آسٹریلیا کی ویکسین دو ہفتے میں پاکستان آ رہی ہے، ڈاکٹر جاوید اکرم

لاہور : آسٹریلیا کی ویکسین دو ہفتے میں پاکستان آ رہی ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وائس چانسلر یو ایچ ایس ڈاکٹر جاوید اکرم کی جانب سے پاکستانیوں کے لئے خوشخبری دی گئی ہے جس میں ان کی جانب سے مزید پڑھیں

پرائیوٹ اسکولز نے حکومت کا 15 ستمبر سے اسکول کھولنے کا اعلان مسترد کر دیا

لاہور : پرائیوٹ اسکولز نے حکومت کا 15 ستمبر سے اسکول کھولنے کا اعلان مسترد کر دیا۔ حکومت کا اعلانیہ مسترد کرتے ہوئے صدرآل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن کاشف مرزا کا کہنا تھا کہ حکومت 15 اگست سے ملک بھر مزید پڑھیں