کورونا وائرس کی صورت میں روشنی خارج کرنے والا ماسک

بوسٹن: کیا کوئی ماسک ازخود کورونا وائرس کی نشاندہی کرسکتا ہے؟ اس دلچسپ سوال کا جواب اثبات میں ہے اور اس ایجاد کا سہرا میساچیوسیٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (ایم آئی ٹی) اور ہارورڈ یونیورسٹی کے سر ہیں جس کے مزید پڑھیں

کورونا وائرس وبا ؛ گوگل اور ٹویٹر کے نئے فیچرز متعارف

کورونا وائرس وبا کے دوران صارفین کی ضرورتوں کو مد نظر رکھتے ہوئے سماجی رابطے کی ویب سائٹس نت نئے فیچرز متعارف کروا کر زیادہ سے زیادہ پذیرائی حاصل کرنے کی دوڑ میں شامل ہیں جس میں ویڈیو کانفرنس ایپلی مزید پڑھیں

باکفایت ترین سولر سیل جو 100 درجے سینٹی گریڈ تک حرارت برداشت کرسکتے ہیں

آئیووا: سلیکن سے بنے سولر سیل اگرچہ سستے ہیں لیکن وہ سورج کی روشنی کی معمولی مقدار کو ہی بجلی میں بدلتے ہیں جسے کفایت (ایفیشنسی) کہتے ہیں۔ اب نئے مٹیریل سے 50 فیصد باکفایت سولرسیل بنائے گئے ہیں جو مزید پڑھیں

ناسا نے انسانوں کو چاند تک لے جانے والی تین خلائی سواریوں کا انتخاب کرلیا

کیلیفورنیا: دنیا کے دیگر ممالک کے طرح خود امریکا نے بھی چاند کی دوبارہ تسخیر میں گہری دلچسپی لینا شروع کردی ہے اور اس کے تحت آرتیمس نامی پروجیکٹ شروع کیا ہے۔ اب تازہ خبر یہ ہے کہ ناسا نے مزید پڑھیں

انفراریڈ شعاعوں تک کو منعکس کرنے اورعمارت کو ٹھنڈا رکھنے والا پینٹ تیار

نیویارک: امریکی ماہرین نے عمارتوں کو ٹھنڈا رکھنے بلکہ انفراریڈ شعاعوں کو لوٹانے والا ایک خاص قسم کا پینٹ بنایا ہے جو سیاہ رنگت کے باوجود بھی عمارتوں اور گھروں کو ٹھنڈا رکھتا ہے۔ اس پینٹ کو گاڑیوں سے لے مزید پڑھیں

پہلی مرتبہ چاند کا تفصیلی ارضیاتی نقشہ تیار

واشنگٹن: امریکی ماہرینِ ارضیات نےچاند کا پہلا مکمل ارضیاتی نقشہ تیار کرلیا ہے جس میں چاند پر بھیجے گئے اپالو مشن کے ڈیٹا سے بطورِ خاص استفادہ کیا گیا ہے۔ یونائیٹڈ اسٹیٹس جیالوجیکل سروے (یو ایس جی ایس) ، ناسا مزید پڑھیں

ہیرے سے بنے نینو دھاگے لیتھیئم آئن بیٹریوں سے تین گنا زائد مؤثر

کوئنز لینڈ: اس وقت موبائل فون اور دیگر آلات بہت تیزی سے ترقی کررہے ہیں لیکن ان کے تقاضوں کو پورا کرنے کے لیے بیٹریاں اب بھی اس رفتار سے آگے نہیں بڑھ پارہیں۔ اس کےلیےایک نیا طریقہ وضع کرتے مزید پڑھیں