نامور اداکار،ٹی وی میزبان ضیاءمحی الدین بھی ہم میں نہ رہے

لاہور : دنیائے فن کا ایک اور درخشاں ستارہ ڈوب گیا،معروف اداکار،ہدایت کار اور ٹی وی میزبان ضیاء محی الدین انتقال کر گئے،مرحوم کی نما جنازہ آج ڈیفنس کراچی میں ادا کی جائے گی۔ دنیا نیوز کی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

اداکارہ ثنا کا خواتین کو امیر آدمی سے شادی کرنے کا مشورہ

لاہور: معروف اداکارہ ثنا نے خواتین کو امیر آدمی سے شادی کرنے کا مشورہ دیا۔انہوں نے سوشل میڈیا پر جاری ایک پیغام میں خواتین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ کوئی بھی مرد بھروسے کے قابل نہیں ہوتا اس لیے مزید پڑھیں

شعیب ملک کی انسٹاگرام بائیو میں تبدیلی نےسب کو حیران کردیا

لاہور: قومی کرکٹر شعیب ملک نے اپنے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ کی بائیو میں ایک خوش کن تبدیلی کرکے اہلیہ ثانیہ مرزا سے علیٰحدگی کی افواہوں کا گلہ گھونٹ دیا۔ نجی ٹی وی چینل” 24نیوز” کے مطابق اپنی طلاق کی افواہوں مزید پڑھیں

نورا فتحی نے جیکولین فرنینڈس کیخلاف مقدمہ دائر کردیا

نئی دہلی : بالی ووڈ اداکارہ نورا فتحی نے ساتھی اداکارہ جیکولین فرنینڈس اور 15 میڈیا ہاؤسز کے خلاف ہرجانے کا مقدمہ دائر کردیا۔ نورا فتحی نے یہ مقدمہ جیکولین فرنینڈس ہتک آمیز ریمارکس پر مقدمہ درج کرایا ہے ۔ مزید پڑھیں

شعیب ملک اورثانیہ مرزا کی علیٰحدگی کی افواہیں،پراسرار پیغام جاری

لاہور: پاکستانی کرکٹر شعیب ملک اور بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کی علیٰحدگی کی افواہوں میں شدت آ گئی۔” ایکسپریس نیوز” کے مطابق شعیب ملک اور ثانیہ مرزا نے گزشتہ دنوں اپنے بیٹے اذہان مرزا ملک کی سالگرہ اکٹھے منائی۔ مزید پڑھیں

ہیلووین پارٹی : یاور اقبال کو بشریٰ بی بی کا گیٹ اپ مہنگا پڑ گیا

اسلام آباد:ہیلووین پارٹی میں اداکار یاور اقبال کے بشریٰ بی بی کا گیٹ اپ اپنائے جانے پر انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے ان پرکڑی تنقید کی جا رہی ہے۔ گزشتہ شب کراچی میں ہونے والی ہیلووین پارٹی میں شوبز انڈسٹری مزید پڑھیں

اقراء عزیز کا فیروز خان کے ساتھ مزید کام کرنے سے انکار

اسلام آباد : معروف اداکارہ اقراء عزیز نے فیروز خان کے ساتھ مزید کام کرنے سے انکار کر دیا۔فیروز خان سابق اہلیہ علیزے سلطان کی جانب سے تشدد کے الزامات کی زد میں ہیں۔اقرا عزیز اور فیروز خان کی جورٹی مزید پڑھیں