پاکستان سے جذباتی تعلق کی وجہ سے فلم ’کلنک‘ سائن کی، سنجے دت

کرن جوہر کی پروڈکشن میں بننے والی فلم ’کلنک‘ کا پاکستان کے ساتھ گہرا تعلق بتایا جارہا ہے۔ پہلے فلم کی مرکزی اداکارہ عالیہ بھٹ نے یہ بیان دے کر پاکستانی اوربھارتی میڈیا میں خوب توجہ حاصل کی کہ انہوں مزید پڑھیں

اجے دیوگن کی پاکستان سے نفرت کی ایک اور مثال سامنے آگئی

پلوامہ واقعے کے بعد پاکستانی فنکاروں کے لیے بالی ووڈ کی منافقت اورنفرت کھل کر سامنے آئی ہے۔ حال ہی میں اجے دیوگن کی فلم ’’دے دے پیاردے‘‘ کی ٹیم نے اپنی فلم سےعاطف اسلم کا گانا ڈیلیٹ کردیا۔ رپورٹ مزید پڑھیں

لیجنڈ گلوکار احمد رشدی کو مداحوں سےبچھڑے 36 برس بیت گئے

احمد رشدی1934 کو حیدر آباد دکن میں پیدا ہوئے تقسیم ہند کے بعد احمد رشدی کراچی منتقل ہو گئے۔ انھوں نے اپنے فنی کیریئر کا اغاز ریڈیو پاکستان کراچی سے کیا۔ معروف گانے ’’بندر روڈ سے کیماڑی چلی میری گھوڑا مزید پڑھیں

بالی ووڈ فنکاروں کوپاکستانی اداکاروں کی یاد ستانے لگی

پلوامہ حملے کے بعد بھارتی حکومت کا پاکستان کے لیے بغض اورکینہ کھل کرسامنے آیا اور مودی سرکار نے نفرت کی انتہا کرتے ہوئے پاکستانی فنکاروں پر پابندی عائد کردی۔ لیکن بھارتی حکومت بالی ووڈ فنکاروں کے دل سے پاکستانی مزید پڑھیں

عالیہ بھٹ کوصنم سعید کا محبت بھرا جواب

گزشتہ روز عالیہ بھٹ کے اس بیان نے بھارتی اورپاکستانی میڈیا پر دھوم مچادی تھی کہ انہوں نے فلم ’’کلنک‘‘ میں اپنے کردارکو بہترین اندازمیں ادا کرنے کے لیے پاکستانی ڈراما سیریل ’’زندگی گلزارہے‘‘ کے کردار کشف سے رہنمائی لی مزید پڑھیں

میرا کا فلم ’’مائے پرے ہٹ لو اسٹوری‘‘ میں چھوٹی سی انٹری پر بڑا دعویٰ

میرا نے ’مائے پرے ہٹ لو‘ میں اپنی مختصراً انٹری کے حوالے سے ایک ویب سائٹ کو دیئے گئے انٹرویو میں کہا کہ ’میں اس فلم میں مایا علی اور شہریار منور کے ساتھ ایک ڈانس نمبر میں نظر آؤں مزید پڑھیں

’پنکی میم صاحب‘ نے یوکے ایشین فلم فیسٹیول کا ایوارڈ جیت لیا

پاکستانی فلم ’پنکی میم صاحب‘ نے یوکے ایشین فلم فیسٹیول کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا۔ برطانیہ میں ’یوکے ایشین فلم فیسٹیول‘ کا 21 واں شو ہوا پاکستانی فلم ’پنکی میم صاحب‘ نے یوکے ایشین فلم فیسٹیول کا ایوارڈ اپنے مزید پڑھیں