شاہ سلمان کی طرف سے1000 فلسطینیوں کے لیے خصوصی حج کا اہتمام

ریاض :خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی خصوصی ہدایت پر فلسطینیوں کے ساتھ جذبہ خیر سگالی کے تحت فلسطینی شہداء اور اسیران کے ایک ہزار لواحقین کے حج کے لیے انتظامات کیے جا رہے ہیں۔عرب ٹی وی کو مزید پڑھیں

پاکستان سے حج آپریشن کا آغاز، پہلی پرواز عازمین کو لے کر مدینہ پہنچ گئی

اسلام آباد: پاکستان سے حج آپریشن کا آغاز ہوگیا ہے اور سعودی ایئرلائن کی پرواز ایس وی 719 عازمین حج کو لے کرمدینہ پہنچ گئی ہے۔ پاکستان سے حج آپریشن اور روڈ ٹومکہ منصوبے کا آغاز ہوگیا ہے۔ سعودی ایئرلائن مزید پڑھیں