نیب جھوٹے کیس بنا کر میری تذلیل کررہا ہے، شہباز شریف

لاہور: سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نیب جھوٹے کیس بنا کر میری تذلیل کررہا ہے۔ احتساب عدالت لاہور میں رمضان شوگر مل کیس کی سماعت ہوئی تو شہباز شریف اور حمزہ شہباز عدالت میں پیش ہوئے، مزید پڑھیں