ن لیگ میں فارورڈ بلاک کی کوششیں جاری

لاہور: سابق نون لیگی رہنما یونس انصاری نے لاہور میں وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے ملاقات کی ہے۔ملاقات میں طاہر بشیر چیمہ، سمیع اللہ چوہدری اور دیگر رہنما بھی موجود تھے۔ذرائع کے مطابق یونس انصاری کو نون لیگی مزید پڑھیں