پاپوا نیو گنی میں 7.2 شدت کا زلزلہ

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اوقیانوسی ملک پاپوا نیو گنی میں 7.2 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ زلزلے کا مرکز 33کلو میٹر شمال مغرب میں شہر بلولو تھا جب کہ امریکی جیولوجیکل سروے زلزلے کی گہرائی 127کلو میٹر زیر زمین ریکارڈ کی گئی۔

امریکی جیولوجیکل سروے ابتدائی طور پر کسی نقصان کی اطلاع اطلاع نہیں ملی جب کہ زلزلے کے باعث سونامی کی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں