سٹاک مارکیٹ نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے‘ انڈیکس 61 ہزار سے اُوپر چلا گیا

کراچی: سٹاک مارکیٹ میں تمام ریکارڈ توڑتے ہوئے انڈیکس 61 ہزار کی سطح سے اُوپر چلا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے آغاز پر ہی انڈیکس نئی بلندیوں کو چُھو گیا مزید پڑھیں

آئی ایم ایف نے قرضہ دینے سے پہلے ایک اور سخت شرط عائد کر دی

لاہور : آئی ایم ایف نے قرضہ دینے سے پہلے ایک اور سخت شرط عائد کر دی، رواں مالی سال کے دوران پاکستان کو 25ارب ڈالرز کی بیرونی فنانسنگ کی ضرورت، بورڈ اجلاس سے قبل بیرونی فنانسنگ کی ضروریات پوری مزید پڑھیں

انڈیکس پہلی بار 58 ہزار سے اُوپر چلا گیا‘ ڈالر کی قیمت گرگئی

کراچی : پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی جارہی ہے جہاں انڈیکس پہلی بار 58 ہزار سے اُوپر چلا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان برقرار ہے جہاں کاروبار کے آغاز پر ہی پاکستان مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کی بینکوں کے منافع پر ٹیکس لگانے کی تیاریاں

اسلام آباد : وفاقی حکومت نے بینکوں کے منافع پر ٹیکس لگانے کی تیاریاں کر لیں۔ تفصیلات کے مطابق بینکوں کے ونڈفال منافع پر حکومت ٹیکس لگانے کی تیاریاں کررہی ہے، سمری وفاقی کابینہ کے کل ہونے والے اجلاس کے مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج تاریخی بلندی پر پہنچ گیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج آج تاریخی بلندی پر پہنچ گیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 788 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 56 ہزار 180 پر پہنچ گیا۔10نومبر کو بتایا گیا تھا کہ قرض پروگرام کے پہلے جائزے میں حکومت پاکستان مزید پڑھیں

پاکستان کی “ڈالرز کمائی” میں بہتری آنا شروع

لاہور : پاکستان کی “ڈالرز کمائی” میں بہتری آنا شروع، طویل عرصے بعد ملک کی ایکسپورٹس میں نمایاں اضافہ، اکتوبر میں پاکستان کی ایکسپورٹس کے اعداد و شمار جاری کر دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈیڑھ سال تک مسلسل کم مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کا رواں مالی سال کا ٹیکس ہدف ہر صورت حاصل کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد : عالمی مالیاتی ادارے ’آئی ایم ایف‘ نے رواں مالی سال کا ٹیکس ہدف ہر صورت حاصل کرنے کا مطالبہ کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف جائزہ مشن کے درمیان تکنیکی مذاکرات کے دوران مزید پڑھیں

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس نے 54 ہزار کی نئی بلند سطح عبور کرلی

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 441 پوائنٹس کی تیزی آگئی اور انڈیکس 54000 پوائنٹس کی نئی بلند سطح بھی عبور کرگیا۔ 100 انڈیکس بڑھ کر 54301 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔ سعودی عرب اور چین کی پاکستان کے ریفائنری سیکٹر مزید پڑھیں

ایک سال کے دوران قرضوں میں 14 ہزار 506 ارب روپے کا اضافہ

اسلام آباد: صرف ایک سال کے دوران ملکی قرضوں میں 14 ہزار 506 ارب روپے کا اضافہ ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات میں پاکستانی حکام نے قرضوں سے متعلق بریفنگ دی مزید پڑھیں