فیول پر سبسڈی نہیں دے رہے، آئی ایم کا اعتراض نہیں بنتا

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ امیر کے لیے فیول مہنگا اور غریب کے لیے سستا کر رہے ہیں۔ کوئی سبسڈی نہیں دے رہے۔وزیراعظم کے پٹرولیم ریلیف پروگرام پر بریفنگ دیتے ہوئے انہوں نے مزید پڑھیں

پولیس نے نیازی اڈا سیل کردیا، ہزاروں مسافروں کو مشکلات کا سامنا

لاہور : سوشل میڈیا پر خبریں گردش کر رہی ہیں کہ پولیس نے پاکستان کی سب سے بڑی ٹرانسپورٹ کمپنی نیازی ایکسپریس کا اڈا سیل کردیا جہاں سے روزانہ ہزاروں افراد سفر کرتے ہیں۔ نیازی اڈے کے مالک بجاش نیازی مزید پڑھیں

اسلام آباد پولیس نے حسان نیازی کو گرفتار کر لیا

اسلام آباد: اسلام آباد پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کو گرفتار کر لیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حسان نیازی کی گرفتاری جوڈیشل کمپلیکس کے باہر سے کی گئی۔وکیل نعیم حیدر نے کہا ہے مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی ایک بار پھر مفتاح اسماعیل کے دفاع میں بول پڑے

اسلام آباد : مسلم لیگ ن کے سنیئر رہنما شاہد خاقان عباسی مفتاح اسماعیل کے دفاع میں پھر بول پڑے،انہوں نے کہا ہے کہ اگر وہ وزیراعظم ہوتے تو وزارت خزانہ کا قلمدان مفتاح اسماعیل کے پاس ہوتا۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

مریم نواز کا ریٹائرڈ جنرل فیض حمید کا کورٹ مارشل کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی سینیئر نائب صدر مریم نواز شریف نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) فیض حمید کا کورٹ مارشل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ویب چینل کو انٹرویو میں مریم نواز نے مزید پڑھیں

جسٹس ( ر) ناصرہ اقبال کی جیل بھرو تحریک پر تنقید

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ولید اقبال کی والدہ جسٹس ریٹائرڈ ناصرہ اقبال نے پاکستان تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک پر کڑی تنقید کی۔جسٹس ریٹائرڈ ناصرہ اقبال کا کہنا ہے کہ انہوں نے بیٹے کو جیل مزید پڑھیں