وزیراعلیٰ پنجاب کی اپنے دوروں کے دوران دکانیں اور مارکیٹیں بند نہ کرنے کی ہدایات

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اپنے دوروں کے دوران دکانیں اور مارکیٹیں نہ بند کرنے کی ہدایات جاری کر دیں، ٹریفک کی روانی بھی برقراررہنے کی ہدایت ،وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر ان کے پرنسپل سیکرٹری ساجد ظفر مزید پڑھیں

عمران خان نے اتنی عیاشی پوری زندگی میں نہیں کی جتنی جیل میں کر رہے ہیں، کیپٹن ر صفدر

پشاور : پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر اعوان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے بانی عمران خان جیل میں جتنی عیاشی کر رہے ہیں، اتنی عیاشی انہوں نے اپنی پوری زندگی نہیں کی۔ پشاور میں مزید پڑھیں

محکمہ اینٹی کرپشن کا عثمان بزدار کے 9 قریبی رشتے داروں کیخلاف ایکشن

لاہور : پنجاب کے محکمہ اینٹی کرپشن نے سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے 9 قریبی رشتے داروں کیخلاف ایکشن لیتے ہوئے آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے کیس میں انکوائری فائلیں کھول لیں اور ڈپٹی کمشنرز سے جائیدادوں کا ریکارڈ مزید پڑھیں

پرنسپل ایچی سن کالج کا وفاقی وزیر کے بچوں کا جرمانہ معافی سے انکار، عہدے سے مستعفی

لاہور : صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں واقع معروف تعلیمی ادارے ایچی سن کالج کے پرنسپل مائیکل اے تھامسن نے گورنر پنجاب سے وفاقی وزیر کے بچوں کے جرمانہ معافی کے معاملے پر اختلافات کے بعد عہدے سے استعفیٰ مزید پڑھیں

سیاحتی مقام ناران ،کاغان میں گلیشیئر گرنے سے تباہی،کئی ہوٹل دب گئے

لاہور: سیاحتی مقام ناران ،کاغان جھیل سیف الملوک روڈ پر گلیشیئر گرنے سے تباہی ، ناران جھیل روڈ پر موجود متعدد ہوٹل گلیشیئر کے نیچے دب گئے۔ پہاڑوں سے برفانی گلیشیئر گرنے کا واقعہ ناران سے سیف الملوک جھیل جانے مزید پڑھیں

ہرنائی میں کوئلے کی کان دھماکے سے بیٹھ گئی، 10 مزدور جاں بحق

کوئٹہ :صوبہ بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں کوئلے کی کان دھماکے سے بیٹھ گئی، جس کے نتیجے میں 10 کان کن جاں بحق ہوگئے، ریسکیو آپریشن کے دوران تمام جاں بحق مزدوروں کی لاشیں نکال لی گئیں، وزیراعلیٰ بلوچستان نے مزید پڑھیں

علی امین گنڈا پورنے رشوت مانگنے والے افسروں سے نمٹنے کا انوکھا طریقہ بتا دیا

پشاور:وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ عوام غیرت کریں اور رشوت خور کو موقع پر سزا دیں،رشوت مانگنے والے افسر کے سر پر اینٹ مارو اور میرا نام لو، رشوت لینے اور دینے والا دونوں دوزخی مزید پڑھیں

پرویز الٰہی جیل واش روم میں گر گئے،فریکچر ہوگیا،جیل رپورٹ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءاور سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی جیل واش روم میں گر گئے اور فریکچر ہونے کے باعث ان کی ہڈی ٹوٹ گئی،اسلام آباد کی مقامی عدالت میں پنجاب اسمبلی میں غیرقانونی بھرتیوں کے مقدمہ مزید پڑھیں

بجلی 5روپے مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع

اسلام آباد: سینٹرل پاورپرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے بجلی5روپے مہنگی کرنے کی درخواست نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں جمع کرادی،صارفین پر مزید 40 ارب کا اضافی بوجھ پڑنے کا امکان،نیپرا بجلی مہنگی کرنے کی درخواست پر مزید پڑھیں