اے ایس پی شہر بانو کی شادی کی تیاریاں شروع، دولہا کون ہے؟

لاہور : لاہور کے معروف بازار اچھرہ میں ایک خاتون کو ہجوم سے بچانے میں کامیاب ہونیوالی پولیس افسر شہر بانو نقوی کی شادی کی تیاریاں شروع ہوچکی ہیں اور ان کے ہونیوالے دولہا کے بارے میں بھی تفصیلات سامنےآگئی مزید پڑھیں

پنجاب میں26 ہزارماہانہ قسط پر1لاکھ اپارٹمنٹس شہریوں کو دئیے جائیں گے

لاہور: پنجاب میں26ہزارماہانہ قسط پر1لاکھ اپارٹمنٹس شہریوںکو دینے کا فیصلہ،رائیونڈ روڈ پر 5ہزار سستے اپارٹمنٹ تعمیر کئے جائیں گے ،اپنی چھت اپناگھرمنصوبہ کیلئے پنجاب حکومت نے 1لاکھ گھروں کی تقسیم پرقواعدوضوابط طے کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ صوبے بھر مزید پڑھیں

بجلی کی اوور بلنگ پر ایف آئی اے اور لیسکو نے معاملات طے کرلیے

لاہور : بجلی کی اوور بلنگ کے معاملے پر ایف آئی اے اور لیسکو حکام نے معاملات طے کرلیے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ اوور بلنگ سے متعلق لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی اور وفاقی تحقیقاتی ایجنسی مزید پڑھیں

’ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں‘

واشنگٹن : امریکہ کی جانب سے ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان پر ردعمل سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے سوال پر امریکی محکمہ خارجہ مزید پڑھیں

بلوچستان کی 14 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

کوئٹہ: بلوچستان کی 14 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا،حلف برداری کی تقریب گورنر ہاﺅس میں ہوئی،حلف برداری کی تقریب میں وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی، چیف سیکرٹری شکیل قادر خان، صوبائی سیکرٹریز، وکلاء، صحافیوں، قبائلی عمائدین سمیت پاکستان پیپلز مزید پڑھیں

مریم نواز کی سکیورٹی سکواڈ گاڑی کی مبینہ ٹکر سے نوجوان جاں بحق

نارووال: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے پروٹوکول سکیورٹی سکواڈ کی گاڑی کی مبینہ ٹکر سے نوجوان جاں بحق ہوگیا،نوجوان کی لاش ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) نارووال کا مزید پڑھیں

پنجاب کے اسپتالوں میں انجیوگرافی کی سہولیات ٹھیکے پر دینے کا فیصلہ

پنجاب کے اسپتالوں میں انجیوگرافی کی سہولیات ٹھیکے پر دینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔محکمہ صحت پنجاب نے طبی سروسز آوٹ سورس کرنے کی منظوری دے دی ہے جس کے بعد 13 اسپتالوں میں نجی کمپنی اینجیوگرافی اور انجیوپلاسٹی کی خدمات مزید پڑھیں

ضمیر جاگتے ہیں تو کہا جاتا ہے یہ ذہنی مریض ہے،علی امین گنڈاپور

راولپنڈی: وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے ضمیر جاگتے ہیں تو کہا جاتا ہے یہ ذہنی مریض ہے، بانی پی ٹی آئی عمران خان بہت جلد جیل سے باہر ہوں گے۔راولپنڈی میں انسداد دہشت گردی عدالت کے مزید پڑھیں

سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس 71 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا

کراچی : پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم ہوگیا جہاں 100 انڈیکس نے 71 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرلی۔ تفصیلات کے ماطبق پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئے ریکارڈز بننے کا سلسلہ جاری ہے جہاں آج کاروبار کے دوران مزید پڑھیں

پرویز خٹک نے سیاست میں دوبارہ واپس آنے کا فیصلہ کرلیا

نوشہرہ : سابق وفاقی وزیر اور حال ہی میں پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کی سربراہی چھوڑنے والے پرویز خٹک نے سیاست میں دوبارہ واپسی کا فیصلہ کرلیا۔ دنیا نیوز کے مطابق سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے خاندانی ذرائع کا کہنا ہے مزید پڑھیں