عمران کیخلاف کارروائی ہوئی تو دنیا پاکستان کی حمایت سے ہاتھ کھینچ لے گی: زلمے خلیل زاد

نیویارک: امریکا کے سابق مندوب برائے افغانستان زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ اشارے مل رہے ہیں پاکستانی پارلیمنٹ سپریم کورٹ سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو نااہل کرنے کا کہہ سکتی ہے،عمران کیخلاف کارروائی ہوئی تو مزید پڑھیں

پاکستانی عوام اپنے سیاسی فیصلے خود کرے،ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس کا کہنا ہے کہ پاکستانی عوام اپنے سیاسی فیصلے خود کریں،امریکہ صرف پاکستانی جمہوریت اور آئینی نظام کی حمایت کرتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے واشنگٹن مزید پڑھیں

6 ملکی خارجہ کانفرنس؛ مغربی ممالک سے افغان اثاثے بحال کرنے کا مطالبہ

تاشقند: ازبکستان میں 6 ممالک کے خارجہ اجلاس میں مغربی ممالک پر زور دیا گیا ہے کہ جنگ زدہ ملک میں غربت کے خاتمے، اساتذہ اور ڈاکٹروں کی تنخواہوں کی ادائیگی، قدرتی آفات سے نمٹنے اور تعمیر و ترقی کے مزید پڑھیں

ترکیہ اور شام میں زلزلہ کے باعث اموات کی تعداد 10 ہزار سے بڑھنے کا خدشہ

ترکی: ترکیہ اور شام میں زلزلے سے تباہی بڑے پیمانے تک جانے کا امکان ہے۔ترکیہ اور شام میں دو انتہائی تباہ کن زلزلے آئے جس کے نتیجے میں درجنوں عمارتیں زمین بوس ہو گئیں۔ہزاروں افراد لقمہ اجل بن گئے جبکہ مزید پڑھیں

امریکا پاک روس توانائی ڈیل روکنے کی کوشش کرے گا

ماسکو : روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف کا کہنا ہے کہ امریکا پاک روس توانائی ڈیل روکنے کی کوشش کرے گا۔پاکستان ہم منصب بلاول بھٹو کے ساتھ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے مشترکہ پریس کانفرنس کی۔سرگئی لاروف نے کہا مزید پڑھیں

شہزادہ ہیری کا افغانستان میں 25 افراد کو ہلاک کرنے کا انکشاف

اسلام آباد: برطانیہ کے شاہ چارلس سوم کے چھوٹے بیٹے شہزادہ ہیری کی خودنوشت “اسپیئر” کی اشاعت گوکہ اگلے ہفتے تک کے لیے موخر ہوگئی ہے لیکن اس کا ہسپانوی ترجمہ غلطی سے جمعرات کے روز بازار میں آ گیا۔ مزید پڑھیں