بھارت؛ مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ کی 700 سالہ قدیم درگاہ کو مندر بنانے کی دھمکی

ممبئی: مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ ایکناتھ شنڈے نے انتخابی ریلی سے خطاب میں ممبئی میں واقع تاریخی حاجی عبدالرحمان ملنگ درگاہ کی جگہ مندر بنانے کی دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ اس درگاہ کو ایک مندر گرا کر بنایا گیا تھا۔ مزید پڑھیں

عالمی عدالت انصاف کا اسرائیل کو غزہ میں نسل کشی روکنے کا حکم

دی ہیگ: عالمی عدالت انصاف نے اسرائیل کے خلاف جنوبی افریقا کے مقدمے کے فیصلے میں اسرائیل کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے مقدمے کو قابل سماعت قرار دیدیا۔ عالمی عدالت انصاف میں جنوبی افریقا کے غزہ میں فلسطینیوں کی مزید پڑھیں

ٹرمپ کی ایک اور فتح؛ ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار بننے کے قریب

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سال 2024 میں ہونے والے صدارتی الیکشن میں اپنی جماعت ریپبلکن پارٹی کا ٹکٹ حاصل کرنے کی دوڑ میں آئیووا کاکسز جیت کر سب سے آگے نکل گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا مزید پڑھیں

بابری مسجد پرمتنازع مندر کا افتتاح ،بڑے ہندو مذہبی پیشواؤں کا بائیکاٹ

نئی دہلی: ہندوؤں کے مذہبی پیشواؤں نے بھارتی شہر ایودھیا میں بابری مسجد کی جگہ پر متنازع مندر کی افتتاحی تقریب کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی حکمراں ہندو انتہا پسند جماعت مزید پڑھیں

ایران میں جنرل قاسم سلیمانی کی قبر کے نزدیک دھماکے؛ 73 افراد جاں بحق

تہران: عراق میں امریکی ڈرون حملے میں مارے گئے پاسداران انقلاب کے جنرل قاسم سلیمانی کی چوتھی برسی ان کی قبر کے نزدیک دو بم دھماکوں میں 73 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ایران کے سرکاری میڈیا کے مزید پڑھیں

مفتاح اسماعیل نے نئی حکومت کے آئی ایم ایف پروگرام میں جانے کو ناگزیر قراردیدیا

اسلام آباد: سابق وزیر مفتاح اسماعیل نے نئی حکومت کے آئی ایم ایف پروگرام میں جانے کو ناگزیر قرار دیدیا۔ایک انٹرویومیں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ نئی حکومت کے پاس آئی ایم ایف کے پاس جانے کے سوا کوئی آپشن مزید پڑھیں

عالمی میڈیا حماس کیخلاف اسرائیلی ناکامی کا تمسخر اڑانے لگا

غزہ: عالمی میڈیا بھی فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کی قیادت کیخلاف کارروائیوں میں اسرائیلی ناکامی کا تمسخر اڑانے لگا۔ ایک ٹی وی پروگرام میں اسرائیلی فوج کی غزہ میں کارکردگی پر طنز کرتے ہوئے رپورٹر کا کردار ادا کرنے والی مزید پڑھیں

ترکیہ نے 6 ممالک کے شہریوں کو ویزا فری اینٹری دینے کا اعلان کر دیا

انقرہ:ترکی نے سیاحت کو فروغ دینے اور بین الاقوامی رابطوں کومضبوط کرنے کیلئے ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے 6 ممالک کے شہریوں کو ویزا فری داخلے کی اجازت دینے کا اعلان کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق ترکیہ نے متحدہ مزید پڑھیں