حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی میں مزید ایک دن کی توسیع

غزہ: حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی میں 7 ویں روز تک توسیع ہوگئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل اور حماس کے درمیان پچھلی شرائط کے تحت ہی جنگ بندی میں جمعہ تک توسیع ہوگئی ہے۔ مزید پڑھیں

اسرائیل غزہ میں جنگی جرائم کر رہا ہے؛ ایمنسٹی انٹرنیشنل

غزہ: انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ’ایمنسٹی انٹرنیشنل‘ نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ حماس کے خلاف جنگ میں اسرائیل غزہ میں جنگی جرائم کر رہا ہے جس کے شواہد کا جائزہ لیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج نے الشفا سے 1500 لاشیں اٹھالیں ، فلسطینی ڈاکٹر

تل ابیب: چند روز قبل غزہ کے الشفا ہسپتال پر اسرائیلی فوج کے حملے کو پوری دنیا میں غیرمعمولی توجہ حاصل ہوئی۔ ہسپتال میں اسرائیلی فوج نے طاقت کا اندھا دھند استعمال کیا اور دسیوں نہتے اور بے گناہ لوگوں مزید پڑھیں

ایران کا اسرائیل سے جنگ میں حماس کے ساتھ شامل ہونے سے انکار

تہران: ایران کے روحانی پیشوا آیت اللہ خامنہ ای نے ایک ملاقات میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو اسرائیل جنگ ساتھ مل کر لڑنے سے انکار کرتے ہوئے توجیہہ پیش کی کہ صیہونی ریاست پر 7 اکتوبر کے حملے مزید پڑھیں

اسرائیل کی غزہ میں مسجد پر بمباری، 50 نمازی شہید

غزہ: اسرائیلی فضائیہ کی غزہ میں مسجد پر بمباری سے 50 نمازی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے غزہ کے وسطی علاقے سبرا میں نمازیوں سے بھری مسجد کونشانہ بنایا۔ اسرائیلی بمباری سے درجنوں نمازی زخمی مزید پڑھیں

اسرائیل کا الشفا پر ٹینکوں سے حملہ، فوجیوں کی اسپتال کے اندر فائرنگ

غزہ: اسرائیل نے درندگی اور سفاکی کا مظاہرہ کرتے ہوئے غزہ کے الشفا اسپتال پر ٹینک چڑھا دئیے۔ سوشل میڈیا پر الشفا اسپتال کے ڈائرکٹر جنرل کے بیان کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے اسپتال کی راہداریوں میں موجود لوگوں پر مزید پڑھیں

اسرائیلی بمباری اورایندھن کی قلت، غزہ کے دوسرے بڑے اسپتال میں بھی کام بند

غزہ: اسرائیل کی وحشیانہ بمباری اور ایندھن کی قلت کے باعث غزہ کے دوسرے بڑے اسپتال میں بھی کام بند ہوگیا۔ عالمی ادارہ صحت ( ڈبلیو ایچ او) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق غزہ کے دوبڑے اسپتالوں الشفا مزید پڑھیں

غزہ پراسرائیلی حملوں میں تیزی ، حماس کا ’شدید لڑائی‘ لڑنے کا دعویٰ

غزہ : غزہ میں نہتے شہریوں پر اسرائیلی افواج کی جانب سے بمباری میں تیزی آگئی ہے جبکہ حماس نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی فوج کے ساتھ شدید لڑائی جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں شہید فلسطینیوں کی مزید پڑھیں