ویڈیو

سعودی عرب میں نیم عریاں لباس میں غیرملکی رقاصاؤں کا رقص

ریاض: سعودی عرب کے ایک مقامی فیسٹیول میں نیم عریاں لباس میں غیرملکی رقاصاؤں کے ڈانس پر پولیس حرکت میں آ گئی۔ تحقیقات شروع کر دی گئیں۔ گلف نیوز کے مطابق رقص کی یہ محفل جازان ونٹر فیسٹیول 2022ء کی مزید پڑھیں

شمالی کوریا میں11روز کے لئے ہنسنے اورگھرکا سودا خریدنے پرپابندی

پیانگ یونگ: شمالی کوریا میں 11 روز کے لئے ہنسنے اورگھرکا سودا خریدنے پرپابندی عائد کردی گئی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا کے آنجہانی رہنما کم جونگ ال کے انتقال کو10 سال مکمل ہونے پرشمالی کوریا کی حکومت نے مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات اور امریکی اتحاد میں دراڑ

واشنگٹن:متحدہ عرب امارات امریکا سے ایف 35 طیارے، مسلح ڈرون ودیگر آلات کی خریداری پر مشتمل 23 ارب ڈالر کے دفاعی معاہدے کے لیے گفتگو معطل کردی ہے یہ واشنگٹن اور کلیدی خلیجی اتحادی کے درمیان غیر معمولی تنازع ہے مزید پڑھیں

بھارتی دفاعی ماہرین نے بپن راوت کی ہلاکت کو بھارتی فوج کا کیادھرا قراردیدیا

نئی دلی: سوشل میڈیا پر ہر گزرتے لمحہ کے ساتھ آوزیں بلند ہورہی ہیں کہ بھارتی ریاست تامل ناڈو میں ایک پراسرار ہیلی کاپٹر حادثے میں بھارتی چیف آف ڈیفنس سٹاف بپن راوت کی ہلاکت بھارتی مسلح افواج میں موجود مزید پڑھیں

انڈین چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت کا ہیلی کاپٹر تمل ناڈو میں گر کر تباہ

نئی دہلی : بھارتی ائیرفورس کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا ، اس ہیلی کاپٹر میں بھارتی فوج کے جنرل بپن راوت بھی سوار تھے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ بھارتی ریاست مزید پڑھیں