سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس

کراچی : سپریم کورٹ نے برطرفی کے خلاف حیدرآباد ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ملازمین کی درخواست مسترد کردی، چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ لوگوں کو مل کیا رہا ہے؟ سڑکیں، پانی، بجلی مزید پڑھیں

وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز

لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ نواز شریف کی بیٹی تھی مگر مجھے بھی خود کو ثابت کرنا پڑا، وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی، آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، اچھا مزید پڑھیں

وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا،میڈیا رپورٹس کے مطا بق کیپٹن ریٹائرڈ انوارالحق کو عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد محمد علی رندھاوا کو چیف کمشنر اسلام مزید پڑھیں

تاجروں کا معاشی استحکام کیلئے وزیراعظم کو عمران خان سے بات چیت کا مشورہ

کراچی: ملک میں معاشی استحکام کیلئے وزیراعظم کو عمران خان سے بات چیت کا مشورہ دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں وزیراعظم شہباز شریف نے تاجروں کے ایک وفد سے ملاقات کی، وزیراعظم شہباز شریف کی تاجروں سے مزید پڑھیں

پاکستان ایران نئے معاہدوں پر پیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی وارننگ

واشنگٹن : امریکا نے ایران کے ساتھ نئے معاہدے کرنے کی وجہ سے پاکستان پر پابندیاں عائد کرنے کا اشارہ دے دیا۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران امریکی وزارت خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا کہ پاک مزید پڑھیں

ضمنی الیکشن میں پولیس نے مداخلت کی، ملک میں کوئی جمہوریت نہیں، عمران خان

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان نے کہا ہے کہ ضمنی الیکشن میں پولیس نے مداخلت کی، ملک میں کوئی جمہوریت نہیں ہے، مریم نواز اور بے نظیر سیاست میں تھیں لیکن میری اہلیہ کا سیاست سے کوئی مزید پڑھیں

’ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں‘

واشنگٹن : امریکہ کی جانب سے ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان پر ردعمل سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے سوال پر امریکی محکمہ خارجہ مزید پڑھیں

پاکستان اور ایران کے تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوں گے، ایرانی صدر

لاہور : ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران کے درمیان مضبوط اور برادرانہ تعلق ہے، پاکستان اور ایران کے تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق ایران کے صدر ابراہیم مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 11 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی: صوبہ خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 11 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاکستان آرمی کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز کی جانب سے خیبر پختونخوا میں 2 مختلف مزید پڑھیں