ڈیرہ اسماعیل خان، سیکورٹی فورسز کے قافلے پر خود کش حملے میں 2جوان شہید ہوگئے

ڈیرہ اسماعیل خان: ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکورٹی فورسز کے قافلے پر خود کش حملے میں پاک فوج کے 2جوان شہید ہوگئے،آئی ایس پی آر کے مطابق خود کش بمبار نے گاڑی سیکورٹی فورسز کے قافلے سے ٹکرا دی ،خود مزید پڑھیں

گوادر حملے میں ہلاک دہشت گرد کا نام لاپتا افراد میں شامل ہونے کا انکشاف

اسلام آباد: گزشتہ روز گوادر پورٹ اتھارٹی کمپلیکس پر حملے میں ہلاک دہشت گرد کا نام لاپتا افراد کی فہرست میں شامل ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ لاپتا افراد کے نام پر ملک کو بدنام کرنے کی ایک اور سازش مزید پڑھیں

وزیراعظم سے چاروں وزرائے اعلیٰ کی ملاقات، شہباز شریف کی بھرپور تعاون کی یقین دہانی

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے چاروں وزرائے اعلیٰ نے خصوصی ملاقات کی ،شہباز شریف کی بھرپورتعاون کی یقین دہانی،وزیراعظم ہاﺅس میں چاروں وزرائے اعلیٰ جن میں مریم نواز،مراد علی شاہ،علی امین گنڈاپوراور سرفراز بگٹی نے وزیر اعظم شہباز مزید پڑھیں

معاشی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے سب کا مل بیٹھنا وقت کی ضرورت ہے، وزیراعظم

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ معاشی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے سب کا مل بیٹھنا خوش آئند اور وقت کی ضرورت ہے، تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت خصوصی سرمایہ کاری سہولت مزید پڑھیں

امریکی سفیر جیل میں عمران خان سے ملاقات کریں

واشنگٹن: سینئر رکن امریکی کانگریس کی امریکی سفیر کو عمران خان سے جیل میں ملاقات کرنے کی ہدایت۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز امریکی نائب وزیر خارجہ ڈونلڈ لو کی امریکی ایوان نمائندگان کی محکمہ خارجہ کی کمیٹی کو مزید پڑھیں

خیبرپختونخواہ حکومت کا عمران خان کی حوالگی کا مطالبہ

پشاور: خیبرپختونخواہ حکومت کا عمران خان کی حوالگی کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے تحریک انصاف کے بانی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی عائد کیے جانے کے بعد خیبرپختوںخواہ حکومت کی جانب مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی سعودی دارالحکومت ریاض میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات ہوئی ہے،پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سعودی مزید پڑھیں

نواز شریف آئندہ ماہ سعودی عرب جائیں گے،لندن بھی جانے کا فیصلہ

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے رمضان المبارک کا آخری عشرہ سعودی عرب میں گزارنے کا فیصلہ کیا ہے،نواز شریف کے ہمراہ ان کے دونوں صاحبزادے حسن نواز اور حسین نواز سمیت وزیراعلیٰ مزید پڑھیں

پاکستان کے افغانستان میں فضائی حملے: دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات میں کشیدگی عروج پر

اسلام آباد/کابل: پاکستان کی جانب سے افغانستان میں فضائی حملوں کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات میں کشیدگی دیکھی جارہی ہے طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ پاکستانی طیاروں کی پکتیکا اور خوست کے مزید پڑھیں