وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کی تقرری کیلئے صدر مملکت کو نام تجویز کردئیے

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کی تقرری کے لئے صدر مملکت کو نام تجویز کر دئیے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی جانب سے وفاقی کابینہ کے لیے تجویز کردہ ناموں میں اسحاق ڈار، مصدق ملک، خواجہ مزید پڑھیں

18ویں آئینی ترمیم پارلیمنٹ نے کی ہم نے صرف ایڈوائز کی تھی،آصف زرداری

اسلا م آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ 18ویں آئینی ترمیم پارلیمنٹ نے کی ہم نے صرف ایڈوائز کی تھی،اب بھی جو ہوگا یہی پارلیمنٹ کرے گی۔صدارتی الیکشن سے قبل قومی اسمبلی آمد مزید پڑھیں

ٹیکس چور مافیا پاکستان کو نقصان پہنچارہا ہے،وزیراعظم شہباز شریف

مظفر آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ٹیکس چور مافیا پاکستان کو نقصان پہنچارہا ہے، اب وقت آگیا ہم ان کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں، ہمیں پاکستان کو قرضوں کی دلدل سے نکالنا ہے اس لئے ذاتیات سے مزید پڑھیں

صدر عارف علوی کو الوداعی گارڈ آف آنر پیش

اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی کوالوداعی گارڈ آف آنر پیش کر دیاگیا،مسلح افواج کے دستوں کی جانب سے الوداعی گارڈ آف آنر پیش کیاگیا۔صدر عارف علوی کے اعزاز میں الوداعی تقریب ایوان صدر میں منعقد کی گئی۔الوداعی گارڈ آف مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب وزیرِاعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی مقرر

لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کو وزیرِاعلیٰ پنجاب کی خصوصی معاون مقرر کر دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع کے مطابق معاون خصوصی کے عہدے کے علاوہ مریم اورنگزیب کو پلاننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ کی مزید پڑھیں

ذوالفقار علی بھٹو کو شفاف ٹرائل کا حق نہیں دیا گیا، سپریم کورٹ

اسلام آباد: ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس کیس میں سپریم کورٹ نے اپنی رائے جاری کردی، جس میں عدالت نے کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو کو شفاف ٹرائل کا حق نہیں دیا گیا۔ سپریم کورٹ آف پاکستان میں ذوالفقار علی بھٹو مزید پڑھیں

وزیراعظم کا گوادر کے جاں بحق متاثرین کیلئے20 ،20 لاکھ اور زخمیوں کو 5 لاکھ دینے کا اعلان

گوادر: وزیراعظم شہباز شریف نے گوادر کے سیلاب متاثرین اور بارشوں کے باعث جاں بحق افراد کے لواحقین کو 20 ،20 لاکھ اور زخمیوں کو 5 لاکھ روپے دینے کا اعلان کردیا،بارشوں سے تباہ ہونے والے گھروں کو ساڑھے 7لاکھ مزید پڑھیں

”اپنی چھت اپنا گھر“مریم نواز کا ایک لاکھ گھروں کی تعمیر کیلئے جامع پلان طلب

لاہور: ”اپنی چھت اپنا گھر“مریم نواز نے ایک لاکھ گھروں کی تعمیر کیلئے جامع پلان طلب کرلیا،6ہفتوں میں ماڈل گھر تیار کرنے کی ہدایات۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت ”اپنی چھت اپنا گھر“کے تحت ایک لاکھ گھروں کی تعمیر مزید پڑھیں